Tag Archives: معاشی تباہی

عمران خان عدلیہ میں ان کی باقیات کے اثر و رسوخ کا فائدہ اٹھا رہے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان عدلیہ میں ان کی باقیات کے اثر و رسوخ کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ …

Read More »

معاشی تباہی کا ذمہ دار صرف اور صرف عمران خان ہے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک کی موجودہ صورت حال کا ذمہ دار ایک مرتبہ پھر سابق وزیراعظم عمران خان کو قرار دے دیا۔ انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اس معاشی تباہی کے ذمے دار صرف …

Read More »

سری لنکا میں ہنگامی حالت کا اعلان

سری لنکا

کولمبو {پاک صحافت} سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے، جو حال ہی میں گوتابایا راجا پاکسے کے استعفیٰ کے بعد عبوری صدر منتخب ہوئے تھے، نے پیر (27 جولائی) کو ملک میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا۔ خبر رساں ادارے روئٹرز سے آئی آر این اے کے …

Read More »

روضہ رسولﷺ پر پیش آنے والے واقعے نے عمران خان کی اصلیت بے نقاب کردی، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نےکل مسجد نبوی میں ہونے والی حرکت اور ہنگامہ آرائی کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  عمران خان کے پیروکاروں کے طرز عمل پر حیرت تو نہیں مگر کل کہ واقعے پر بےحد افسوس ہے۔ انہوں نے …

Read More »

اداروں، عدلیہ اورمیڈیا پر کیچڑ اچھالنے والوں کو اسپیس نہ دی جائے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم ارنگزیب نے کہا ہے کہ اداروں، عدلیہ اور میڈیا پر کیچڑ اچھالنے والوں کو اسپیس نہ دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ 4 سال میں ملک کی معیشت کی طرح میڈیا کو بھی مالی طورپرتباہ کیا گیا، صحافیوں کی …

Read More »

ریاست اورعمران نیازی کی سمت باہم مخالف ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف  نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی خارجہ امور پر کنٹینر والی ناسمجھ گفتگو ریاست پاکستان کیلئے گھبرانے والی بات ہے، ریاست اورعمران نیازی کی سمت باہم مخالف ہیں، یہ قومی مفادات کے لئے نیک شگون نہیں۔ عمران نیازی …

Read More »

حکومت فورا استعفیٰ دے تاکہ عوام اور معیشت سانس لے سکے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پروپیگنڈا پر مبنی رپورٹس نہ جاری کرے، استعفیٰ دیں تاکہ عوام اور معیشت کو سانس آئے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب نے …

Read More »

معاشی تباہی سے ایسا طوفان آئے گا جس میں فیٹف اور دیگر مسائل بھول جائیں گے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ملکی معیشت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے پی ٹی آئی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو معاشی کھائی میں دھکیل دیا گیا …

Read More »