Tag Archives: مشیر خزانہ

سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب، مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی چیلنج

شوکت ترین

پشاور (پاک صحافت) سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے سلسلے میں وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی چیلنج کرتے ہوئے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ رہے کہ پاکستان تحریک انصاف …

Read More »

مِنی بجٹ سے مہنگائی کا آتش فشاں آئے گا، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمان نے حکومتی منی بجٹ سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ مِنی بجٹ سے مہنگائی کا آتش فشاں آئے گا۔ انہوں نے پی ٹی آئی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پارلیمان کو بتایا جائے آئی ایم …

Read More »

حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے سے ملک میں گیس کا بحران آیا، شوکت ترین کا اعتراف

شوکت ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) شوکت ترین نے حکومتی نااہلی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بروقت اقدامات نہ کرنے کے نتیجے میں ملک بھر میں گیس بحران پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ شوکت ترین نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

عمران خان نے ملک کا مستقبل داؤ پر لگادیا ہے، بلاول

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کا مستقبل داؤ پر لگادیا ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے 16 فیصد عوام غربت کی وجہ سے کھانے پینے …

Read More »

نیب نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو دوسرا نوٹس جاری کردیا

نیب نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو دوسرا نوٹس جاری کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو کسٹمز کے آن لائن کلیئرنس پروجیکٹ میں گھپلوں کے معاملے میں دوسرا نوٹس جاری کردیا۔ نیب کراچی نے کسٹمز کے پیکس سسٹم میں مبینہ کرپشن پر ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، سابق چیئرمین وفاقی ریونیو بورڈ …

Read More »