Tag Archives: مشکوک

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی دھمکی آمیز خط موصول

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کے علاوہ 3 سپریم کورٹ کے ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس جمال مندوخیل …

Read More »

چیف جسٹس سمیت اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججز کو مشکوک خطوط موصول

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سمیت 8 ہائی کورٹ ججز کو مشکوک خطوط موصول ہوئے ہیں۔ عدالتی ذرائع کے مطابق ایک جج کے اسٹاف نے خط کھولا تو اس کے اندر پاؤڈر موجود تھا۔ اسلام آباد پولیس کے ایکسپرٹس کی ٹیم اسلام …

Read More »

مشکوک افراد کی پنجاب اسمبلی میں داخلے کی کوشش

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے باہر سے پولیس نے پانچ مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشکوک افراد نے پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش کی ہے۔ پولیس کے مطابق پانچوں افراد نے خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کیا تھا۔ اس حوالے سے پولیس …

Read More »

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا تمام پراسیس مشکوک

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکٹورل کالج مکمل نہ ہونے کے باعث پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا تمام پراسیس مشکوک ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ایک وکیل رہنما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے والوں کو عدالت میں شرمندگی …

Read More »

نگراں وزیرِ قانون سندھ کی سرگرمیاں شفاف انتخابات کا انعقاد مشکوک بنا رہی ہیں، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ قانون سندھ کی سیاسی سرگرمیاں عام انتخابات کے شفاف انعقاد کو مشکوک بنا رہی ہیں۔ رہنما پیپلز پارٹی امتیاز شیخ نے یہ بات شفاف انتخابات کے انعقاد پر خدشات ظاہر کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر …

Read More »

صدر مملکت انتخابی عمل کو مشکوک بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صدر مملکت انتخابی عمل کو مشکوک بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ ایک اعلی عہدیدار انتخابی عمل کی شفافیت کو مشکوک بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں …

Read More »

عمران خان کی حب الوطنی مشکوک ہوچکی ہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حب الوطنی مشکوک ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے کارکنوں کے ذہن میں بٹھایا کہ ہمارا دشمن اسٹیبلشمنٹ ہے، عمران خان جھوٹ اور فراڈ کے …

Read More »

کراچی حملہ، 100 سے زائد فون نمبرز مشکوک قرار

پولیس

کراچی (پاک صحافت) کراچی پولیس آفس پر حملے کے بعد عمارت کے اطراف کی جیو فینسنگ کرلی گئی، حملے کے وقت 100 سے زائد نمبروں کو مشکوک قرار دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق تمام نمبروں کے کوائف اور دیگر ضروری معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

گزشتہ ہفتے دو دھماکوں کے بعد صہیونیوں کا خوف، بیت المقدس میں ایک اور بم برآمد ہوا

اسرائیل

پاک صحافت اسرائیلی سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی پولیس نے غیر قانونی طور پر مقبوضہ بیت المقدس میں ایک بم کو تلاش کرکے ناکارہ بنا دیا ہے۔ المیادین ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس شہر میں سٹرنگ پل کے قریب ایک بم …

Read More »

عرب حکمرانوں کی امریکہ اور صہیونیوں کی خدمت

1100311

پاک صحافت  امریکی صدر خطے کے بعض رہنماؤں سے ملاقات میں شرکت کے لیے 24 اور 25 جولائی کو ریاض کا دو روزہ دورہ کرنے والے ہیں، اس لیے دورے کے آغاز سے قبل ہی مشکوک عبرانی-سعودی حرکات اور بیان بازی میں اضافہ ہو جائے گا۔ اگرچہ میڈیا نے پہلے …

Read More »