Tag Archives: مشکل

مشکل وقت میں پاکستان روس کے ساتھ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں پاکستان روس کے ساتھ ہے۔ شہباز شریف نے ماسکو میں کروکس ایکسپو سینٹر میں فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ روس کے …

Read More »

وینزویلا: امریکی پابندیاں معاشی نسل کشی ہیں

ونزوئلا

پاک صحافت وینزویلا کے نائب صدر نے اس بات پر زور دیا کہ امریکی حکومت کی طرف سے وینزویلا کے عوام کے خلاف عائد پابندیاں اقتصادی نسل کشی کی ایک مثال ہیں۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز ٹیلیسور ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وینزویلا …

Read More »

معروف ٹک ٹاکر عائشہ عرف مانو نے اپنی موت سے متعلق زیرِ گردش خبروں کی تردید کر دی

(پاک صحافت) معروف ٹک ٹاکر عائشہ عرف مانو نے اپنی موت سے متعلق زیرِ گردش خبروں کی تردید کر دی۔ ٹک ٹاکر عائشہ نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر اپنے مرنے کی افواہ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ پوسٹ اُن کے ایک دوست نے اُنہیں بھیجی …

Read More »

ٹک ٹک میں آپ کی بڑی مشکل حل کرنے والا فیچر شامل

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) ٹک ٹاک صارفین کی جانب سے اکثر شکایت کی جاتی ہے کہ وہ اس سوشل میڈیا ایپ میں گم ہوجاتے ہیں اور گھنٹوں تک اس پر اسکرولنگ کرتے رہتے ہیں جس سے ان کی نیند متاثر ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کمپنی کی جانب سے ایک …

Read More »

عوام کا پہلا مسئلہ معاشی ہے سیاسی نہیں۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کا پہلا مسئلہ معاشی ہے سیاسی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دل چاہتا ہے ابھی وطن واپس چلا جاؤں، جلد …

Read More »

مشکل کی گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ مشکل کی گھڑی میں سندھ حکومت عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی، سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے لطیف …

Read More »

ہم سمجھتے ہیں کہ ہم گھر چلاتے ہیں لیکن دراصل یہ کام خواتین کرتی ہیں، فیصل قریشی

اداکار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار فیصل قریشی کا  کہنا ہے کہ ’ہم سمجھتے ہیں کہ ہم گھر چلاتے ہیں لیکن دراصل یہ کام خواتین کرتی ہیں، وہ بیک وقت گھر اور کام کر سکتی ہیں‘۔ اداکار کا کہنا ہے کہ ’ان کے ساتھ اداکاری کی دنیا …

Read More »

واٹس نے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ نے گزشتہ سال نومبر میں ڈس اپیئرنگ میسجز کا فیچر متعارف کرایا تھا جو مخصوص چیٹس میں ان ایبل کرکے پیغامات کو 7 دن میں غائب کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اب تک اس فیچر کے تحت میسجز 7 دن بعد چیٹ ونڈو سے …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایک بار پھر اسنیپ چیٹ کی سروس ڈاؤن

اسنیپ چیٹ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایک بار پھرنوجوانوں کی مقبول ایپ اسنیپ چیٹ کی سروس ڈاؤں ہوگئی، جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ صارفین کے مطابق اسنیپ  چیٹ کے ساتھ ساتھ میوزک اسٹریمنگ ایپلیکیشن اسپوٹیفائی کی سروس بھی متاثر ہے۔ تفصیلات کے مطابق  …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، حکومتی اتحادی جماعت اور اپوزیشن کا سخت ردعمل

اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے بعد اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے سخت ردعمل آگیا۔ قیمتوں میں اضافے پر ردعمل کا اظہار کا کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان نے …

Read More »