Tag Archives: مشن

آئی ایم ایف مشن کل رات پاکستان پہنچے گا، پرسوں سے اقتصادی جائزے پر مذاکرات ہونگے

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف مشن 14 سے 18 مارچ تک پاکستان کے ساتھ اقتصادی جائزے کے لیے مذاکرات کرے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف مشن اقتصادی جائزہ مذاکرات کے لیے کل رات پاکستان پہنچ جائے گا، آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم …

Read More »

مسلسل دو ناکامیوں کے بعد جاپان کا راکٹ خلا میں روانہ

(پاک صحافت) جاپان نے مسلسل دو ناکام کوششوں کے بعد بالآخر اپنا H3 فلیگ شپ راکٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی نے ایک براہ راست نشریات میں بتایا کہ اسمارٹ لینڈر آف انویسٹیگیشن مون (SLIM) H3 نے …

Read More »

چاند کے سکڑنے سے وہاں زلزلے بڑھنے کا انکشاف

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے رات کو آسمان پر چمکتے چاند کے بارے میں ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کے زیرتحت ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ چاند کی سطح کے نیچے چھپی تہہ ٹھنڈی ہو رہی ہے جس کے نتیجے میں زمین کا …

Read More »

جاپان کا چاند پر موجود مشن کرشماتی انداز سے پھر کام کرنے لگا

(پاک صحافت) جاپان کا چاند پر پہنچنے والا پہلا مشن کرشماتی طور پر ایک بار پھر ‘زندہ’ ہوگیا ہے۔ جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے اے ایکس اے) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسمارٹ لینڈر فار انویسٹی گیٹنگ مون (سلم) نامی مشن کا لینڈر ایک بار پھر کام …

Read More »

جاپان کے چاند پر اترنے والے مشن کی پہلی تصویر سامنے آگئی

(پاک صحافت) جاپان نے چاند پر لینڈ کرنے والے اپنے مشن کی اولین تصویر جاری کی ہے۔ جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے اے ایکس اے) کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ اس کے مشن نے اپنے طے شدہ ہدف کے اندر ہی لینڈ کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ …

Read More »

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

(پاک صحافت) چاند کے قطب جنوبی پر اترنے والے بھارت کا چندریان 3 مشن لگ بھگ ختم ہوچکا ہے کیونکہ سائنسدان اس کے لینڈر اور روور کو دوبارہ اٹھانے میں اب تک کامیاب نہیں ہو سکے۔ چندریان 3 مشن اگست کے آخری عشرے میں چاند کے قطب جنوبی میں اترا …

Read More »

ناسا کا خلائی مشن اربوں سال پرانے سیارچے کے نمونے زمین پر پہنچانے میں کامیاب

ناسا

(پاک صحافت) ایک اسپیس کرافٹ اربوں سال پرانے سیارچے کے نمونے زمین پر پہنچانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کا OSIRIS-REx مشن ساڑھے 4 ارب سال پرانے سیارچے بینو کے نمونے لے کر ریاست یوٹاہ کے صحرا میں اترا۔ یاد رہے کہ یہ تاریخ میں تیسری بار …

Read More »

انسان 50 سال بعد چاند پر کس جگہ لینڈ کریں گے؟ ناسا نے تفصیل جاری کردی

(پاک صحافت) امریکا کے خلائی ادارے ناسا کی جانب سے لگ بھگ 50 سال بعد انسانوں کو آرٹیمس 3 مشن کے ذریعے چاند پر واپس بھیجا جائے گا۔ یہ مشن چاند کے قطب جنوبی پر لینڈ کرے گا اور اس کے ممکنہ مقامات کی اولین تصویر ناسا کی جانب سے …

Read More »

پہلی بار ایک مسلم ملک کا خلائی مشن چاند پر پہنچنے کے قریب

اسلام آباد (پاک صحافت) پہلی بار ایک مسلم ملک کا خلائی مشن چاند پر پہنچنے کے قریب ہے۔ جی ہاں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) چاند کی سطح تک پہنچنے والا پہلا مسلم ملک بننے کے قریب ہے۔ یو اے ای کا راشد نامی روور (Rover) 25 اپریل کو …

Read More »

زمین پرسب سے  زیادہ اورمیٹھا پانی کہاں موجود ہے؟ پیمائش کیلئے سیٹلائٹ اہم مشن پر روانہ

کیلیفورنیا (پا ک صحافت) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا اور فرانس کی خلائی ایجنسی کی جانب سے مشترکہ سیٹلائٹ کو  ایک نیا مشن دیکر خلا میں بھیجا گیا ہے جس کا مقصد زمین کے اس حصے کی پیمائش کرنا ہے جہاں سب سے زیادہ پانی موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »