Tag Archives: مسافر طیارہ

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ روسی فوج نے مار گرایا، اس طیارے کی کیا خاصیت تھی؟

جہاز

ماسکو (پاک صحافت) روس نے یوکرین جنگ میں دنیا کا سب سے بڑا طیارہ مار گرایا ہے۔ یوکرین میں بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ اینٹونوو-225 ماریا کیف کے قریب ہوسٹومیل ہوائی اڈے پر روسی حملے میں مار گرایا گیا۔ طیارے پر روسی فوج نے حملہ کیا جس …

Read More »

کابل ایئرپورٹ پر محصور پی آئی اے طیاروں کو اڑان بھرنے کی اجازت مل گئی

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) کابل ایئرپورٹ پر محصور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے محصور طیاروں کو بالآخر اڑان بھرنے کی اجازت مل گئی، ذرائع کے مطابق  افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کے داخلے کے بعد، امریکا کے 4 سی ون تھرٹی طیاروں کی لینڈنگ کے لیے کابل ایئرپورٹ بند کردیا گیا …

Read More »

انڈونیشیا  کا لاپتہ ہونے والا مسافر طیارہ دریافت، عملے سمیت تمام مسافروں کے ہلاک ہونے کااندیشہ

انڈونیشیا  کا لاپتہ ہونے والا مسافر طیارہ دریافت، عملے سمیت تمام مسافروں کے ہلاک ہونے کااندیشہ

جکارتہ (پاک صحافت)  انڈونیشیا کا لاپتا ہونے والا مسافر طیارہ تلاش کر لیا گیا، مسافر طیارہ انڈونیشیا کی سمندری حدود میں جا گرا، نیوی کے جہاز طیارے کی کریشنگ کی جگہ پر روانہ کر دیے گئے اور اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہیکہ عملے سمیت تمام مسافر ہلاک ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »