Tag Archives: مراسلہ

الیکشن میں فورسز کی تعیناتی یقینی بنانے کیلئے سیکرٹری داخلہ کو مراسلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن میں فورسز کی تعیناتی یقینی بنانے کیلئے سیکرٹری داخلہ کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن میں پاک فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اسٹیٹک تعیناتی کے معاملے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب …

Read More »

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھرتیوں سے روک دیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھرتیوں سے روکتے ہوئے سیکرٹری قومی اسمبلی کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھرتیوں سے روک دیا اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے باضابطہ سیکرٹری قومی …

Read More »

الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں تعینات افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کردیے

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو صوبے میں تعینات افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے چیف سکریٹری بلوچستان کو مراسلہ بھیج دیا ہے، جس میں لکھا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 218 …

Read More »

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے طلبہ کی جسمانی سزاؤں پر پابندی عائد

کراچی (پاک صحافت) محکمہ تعلیم سندھ نے اسکول میں طلبہ پر جسمانی سزا کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے اسکول میں طلبہ کے جسمانی سزاؤں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیوٹ اسکولز پروفیسر رفیعہ ملاح نے …

Read More »

انتہا پسند جماعتیں لانگ مارچ پر دہشتگردانہ حملہ کرسکتی ہیں۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ انتہا پسند جماعتیں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر دہشت گردانہ حملہ کرسکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کو لانگ مارچ میں دہشت گردی کے خدشات سے متعلق مراسلہ …

Read More »

پاکستانی سفیر کے غائب ہونے والے مراسلے کا پتا کرنے کیلئے تحقیقات کررہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفیر کے غائب ہونے والے مراسلے کا پتا کرنے کے لیے تحقیقات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے …

Read More »

دھمکی آمیز خط کا ڈراپ سین، خط میں پاکستان کے خلاف کسی سازش کے شواہد نہیں ملے

اسلام آباد (پاک صحافت) دھمکی آمیز خط سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے،  اعلامیے کے مطابق خط میں پاکستان کے خلاف سازش کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ ذرائع کے مطابق  ایجنسیوں نے قومی سلامتی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ‏غیر ملکی سازش …

Read More »

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور بگھوڑے نیازی کے ایڈوائس پر عمل کرنا غیر آئینی ہے، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ  کا کہنا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور بگوڑے نیازی کے ایڈوائس پر عمل کرنا غیر آئینی ہے۔ حساب دینا پڑے گا۔ حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ صدر ہاؤس میں بیٹھا شخص …

Read More »