Tag Archives: محاسبہ

اقتدارسے چمٹے رہنے کے لیے عمران خان نے خطرناک کھیل کھیلا

مریم نواز

لاہور (پاک  صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اقتدارسے چمٹے رہنے کے لیے  عمران خان نے خطرناک کھیل کھیلا۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ آج عمران خان کے جھوٹ …

Read More »

وزارت داخلہ کی مجرمانہ غفلت برتنے پر اہلکاروں کا محاسبہ ہونا چاہیے، سینیٹر عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیق نے ہ بھارت میں زیر حراست پاکستانی لڑکی سمیرا سے متعلق جاری بیان میں کہا کہ وزارت داخلہ کی مجرمانہ غفلت برتنے پر اہلکاروں کا محاسبہ ہونا چاہیے۔ عرفان صدیقی کاکہنا ہے کہ اس معاملے پر …

Read More »

عمران نیازی اب اللہ کی پکڑ میں ہیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں حمزہ شہباز نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ کل پارلیمنٹری اجلا س میں کیا تماشہ لگا، سب نے دیکھا، پی ٹی آئی کا سیاسی جنازہ بڑی دھوم …

Read More »

عوام کے ساتھ مل کر حکومت کا محاسبہ کریں گے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازنے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے ساتھ ملک کر سڑکوں پر نکلیں گے اور اس نااہل حکومت کا محاسبہ کریں گے۔  خیال رہے …

Read More »

حمزہ شہباز کیجانب سے حکومت کا محاسبہ کرکے منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ہم جلد حکومت کا محاسبہ کریں گے اور نااہل و نالائق حکومت کو اس کے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »