Tag Archives: متعارف

گوگل میپس میں خاموشی سے اہم تبدیلی کر دی گئی

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل کی مقبول ترین سروس میپس کو روزانہ کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں۔ اس سروس سے لوگوں کو مختلف مقامات کے راستوں کو سمجھنے یا وہاں تک پہنچنے میں مدد ملتی ہے۔ خیال رہے کہ اب کمپنی کی جانب سے خاموشی سے گوگل میپس کے یوزر انٹرفیس میں …

Read More »

ایسا ملک جس نے 6 جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

کراچی (پاک صحافت) جنوبی کوریا کی جانب سے 5 سال کے اندر 6 جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا کی وزارت سائنس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ 6 جنریشن نیٹ ورک سروسز کو 2028 تک جنوبی کوریا میں متعارف کرایا جائے …

Read More »

گوگل میپس میں مزید 3 نئے فیچرز اضافہ

گوگل میپس

کراچی (پاک صحافت) گوگل نے اپنی مقبول ترین ایپ میپس میں 3 نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں۔ خیال رہے کہ گوگل میپس کے نئے فیچرز میں سے ایک فیچر لائیو ویو ہے جو فی الحال چند شہروں کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔ دوسرا فیچر الیکٹرک گاڑیوں کے حوالے …

Read More »

واٹس ایپ صارفین کی بڑی مشکل حل کرنے والا نیا فیچر

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کیلئے نیا بہترین فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ میں بڑے گروپس کی چیٹ کو آٹو میوٹ کرنے کے فیچر پر کام کیا جارہا ہے۔ نئے فیچر سے پہلے واٹس ایپ کی جانب سے اعلان کیا …

Read More »

انسٹاگرام کیجانب سے صارفین کیلئے بہترین فیچر متعارف

انسٹاگرام

(پاک صحافت) سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام نے اپنے صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف کروایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسٹا گرام کی جانب سے شیڈولر نامی فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے یعنی اب ایپ کے اندر پوسٹس کو شیڈول کرنا ممکن ہوگیا ہے جو بزنس اور کریئٹرز اکاؤنٹس …

Read More »

صرف ایک کلک سے واٹس ایپ کے کئی گروپس میں پوسٹ شیئر کرنے کا فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے اب ایک ایسا فیچر متعارف کرایا ہے کہ صارفین صرف ایک کلک کرکے اپنی پوسٹ کو متعدد گروپس میں شیئر کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق یہ نیا فیچر آپ کی مشکل کو بے حد آسان کردے گا، واٹس ایپ پر زیادہ سرگرم رہنے والے لوگ …

Read More »

اب واٹس ایپ گروپس میں ایک ہزار سے زائد افراد کو شامل کرنا ہوگیا ممکن

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے اپنے گروپس میں اراکین کی تعداد کو مزید بڑھا کر ایک ہزار سے زائد کرنا کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایسے فیچر پر آزمائش کررہی ہے، جس کے تحت کسی بھی گروپ میں ایک ہزار …

Read More »

ریئل می کی جانب سے نیا اسمارٹ فون جی ٹو پرو رواں ماہ متعارف کرانے کا اعلان

ریئل می

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ریئل می نے اسمارٹ فون جی ٹو پرو کو متعارف کرانے سے متعلق اعلان کیا ہے کہ کمپنی کی جانب سے یہ فون 20 دسمبر تک پیش کردیا جائے گا۔ یاد رہے کہ چینی کمپنی نے رواں ماہ کے آغاز میں فون …

Read More »

ٹک ٹاک کی جانب سے انسٹاگرام کے طرز پر نیا فیچر پیش

ٹک ٹاک

بیجنگ (پاک صحافت) مختصر ویڈیوز کی شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے سوشل میڈیا کی  دیگر ایپس کو  ٹکر دینے کے لئے ٹھان لی ہے، یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک بھی دیگر ایپس کی طرح نئے فیچرز پر کام کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک نے  اپنے …

Read More »