Tag Archives: مانسہرہ

نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا

مانسہرہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ مانسہرہ کے کئی علاقوں میں برف باری کے باعث رابطوں میں مشکلات …

Read More »

ن لیگ نے خیبرپختونخوا میں ٹکٹ جاری کردیے

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) نے خیبرپختونخوا میں ٹکٹ جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق این اے 2 اور این اے 11 سے امیر مقام کو ٹکٹ دے دیا گیا ہے۔ امیر مقام کو پی کے 5 سے بھی …

Read More »

نواز شریف کے لاہور اور مانسہرہ سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے گئے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے لاہور سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے گئے۔ خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین نے نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کیے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے الیکشن …

Read More »

نوازشریف کا آئندہ ہفتے سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنیکا فیصلہ

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے آئندہ ہفتے سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق نوازشریف آئندہ ہفتے سب سے پہلے مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، پارٹی قائد کا دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین سے …

Read More »

پرویز خٹک نے عمران خان کو فرعون قرار دے دیا

پرویز خٹک

مانسہرہ (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے عمران خان کو فرعون قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے مانسہرہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری مرکز اور صوبے میں حکومت رہی لیکن افسوس ہم نیا …

Read More »

ہم نے سیاسی مفاد کیلئے نہیں بلکہ ریاست کی حفاظت کیلئے جنگ لڑی ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

مانسہرہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاسی مفاد کیلئے نہیں بلکہ ریاست کی حفاظت کیلئے جنگ لڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم …

Read More »

امریکہ سی پیک منصوبے کو ناکام بنانا چاہتا ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

مانسہرہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ امریکہ سی پیک منصوبے کو ناکام بنانا چاہتا ہے، امریکہ سے دوستی کا مطلب پاک چین اقتصادی راہداری کا خاتمہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

جے یو آئی کے مرکزی رہنما کو سیکیورٹی فورسز نے حراست میں لے لیا

مفتی کفایت اللہ

مانسہرہ (پاک صحافت) جے یو آئی کے مرکزی رہنما اور مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی کو سیکیورٹی فورسز نے حراست میں لے لیا ہے۔ مفتی کفایت اللہ کو ان کے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنما …

Read More »