Tag Archives: مارک زکربرگ

تھریڈز کو ہر ماہ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 13 کروڑ سے متجاوز

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے تھریڈز کو ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کے مقابلے پر جولائی 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا۔ آغاز میں تو اس نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں لوگوں کے کافی دلچسپی دکھائی مگر پھر وہ اس سے دور ہٹنے لگے۔ مگر میٹا کی جانب …

Read More »

ایک فون میں 2 واٹس ایپ اکاؤنٹس استعمال کرنا ممکن ہوگیا

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں ابھی تک صارفین ایک فون میں صرف ایک واٹس ایپ اکاؤنٹ استعمال کرسکتے تھے۔ ایک فون میں 2 واٹس ایپ اکاؤنٹ استعمال کرنے کے لیے ایپ کی سیکنڈری کاپی بنانا پڑتی تھی جو آسان کام نہیں۔ مگر میسجنگ ایپ کی یہ خامی …

Read More »

واٹس ایپ گروپس کے لیے ایک دلچسپ فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) حالیہ چند ماہ کے دوران میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ ان نئے فیچرز میں اسکرین شیئرنگ، انسٹنٹ ویڈیو میسج، ایچ ڈی فوٹوز اور ایڈٹ میسج وغیرہ قابل ذکر فیچرز ہیں۔ اب کمپنی کی جانب سے واٹس ایپ گروپس کو …

Read More »

امریکہ میں معاشی بحران مزید گہرایا، گوگل، ایمیزون، مائیکروسافٹ اور اب میٹا نے ہزاروں افراد کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا

قساد

پاک صحافت امریکا میں جاری معاشی بحران کے دوران فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے مزید 10 ہزار افراد کو نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل نومبر 2022 میں میٹا نے بڑی تعداد میں لوگوں کو برطرف کیا تھا۔ امریکہ میں معاشی کساد بازاری اور بڑھتے ہوئے …

Read More »

ٹوئٹر کے بعد میٹا کا بھی ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

میٹا

(پاک صحافت) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے بعد میٹا نے بھی ہزاروں ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی ملکیت رکھنے والی کمپنی کی جانب سے رواں ہفتے بڑے پیمانے پر ملازمین کو فارغ کیا جاسکتا …

Read More »

مارک زکربرگ فیس بک اور انسٹاگرام پر ویڈیوز سے پیسے کمانے کے منصوبے کا اعلان

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مارک زکربرگ نے دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک اور انسٹاگرام پر اب تک ویڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان کردیا۔ مارک زکربرگ نے اپنی فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ وہ انسٹاگرام اور فیس بک پر …

Read More »

واٹس ایپ نے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ  نے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کرتے ہوئے بالآخر میسیج ری ایکشن کا فیچر متعارف کروا دیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس نومبر میں واٹس ایپ نے بتایا تھا کہ بعض صارفین کے لیے جلد میسیج ری ایکشن کا فیچر متعارف کروا دیا جائے …

Read More »

فیس بک نے اپنا نام تبدیل کر دیا

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے اپنا نام تبدیل کر کے میٹا رکھ دیا ہے، نام میں تبدیلی یا ری برانڈنگ کا مقصد سوشل میڈیا نیٹ ورک کی جانب سے میٹا ورس کی اہمیت کو ظاہر کرنا بھی ہے جسے مارک زکربرگ نے انٹرنیٹ کا مستقبل قرار دیا ہے۔ سوشل …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فیس بک کا بڑا اقدام، ان کا اکاؤنٹ غیر معینہ مدت کے لیے بلاک کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فیس بک کا بڑا اقدام، ان کا اکاؤنٹ غیر معینہ مدت کے لیے بلاک کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بڑا اقدام کرتے ہوئے ان کو اپنے سوشل میڈیا ایپس پر غیر معینہ مدت کے لیے بلاک کردیا ہے۔ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ فیس بک کی جانب سے کسی امریکی صدر کے اکاؤنٹ کے خلاف اس …

Read More »

فیس بک نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی کا نام بدل دیا

فیس بک نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی کا نام بدل دیا

فیس بک نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی لبرا کا نام بدل کر ڈائم رکھ دیا ہے جس کا مقصد ادارہ جاتی خودمختاری کا دوبارہ نفاذ کرنا ہے، تاکہ اس منصوبے کے لیے ریگولیٹری منظوری حاصل کی جاسکے، ادارے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیا نام لاطینی زبان کا لفظ ہے …

Read More »