Tag Archives: لیکس

آئی فون 15 سیریز کے بارے میں لیکس کا سلسلہ جاری

(پاک صحافت) ایپل کی جانب سے آئی فون 15 سیریز کے ماڈلز ستمبر میں متعارف کرائے جائیں گے مگر ان کے بارے میں لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ اب ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئی فون 15 سیریز کے چاروں ماڈلز پہلے سے زیادہ طاقتور بیٹری سے …

Read More »

میٹا کی جانب سے نیا ورچوئل رئیلٹی (وی آر) ہیڈ سیٹ کوئیسٹ 3 متعارف

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے نیا ورچوئل رئیلٹی (وی آر) ہیڈ سیٹ کوئیسٹ 3 متعارف کرا دیا ہے۔ میٹا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مارک زکربرگ نے اس نئے وی آر ہیڈ سیٹ کو متعارف کرایا۔ یہ ہیڈ سیٹ اس وقت متعارف کرایا گیا ہے جب آئندہ …

Read More »

جس کی آڈیو لیک ہوئی اس کو انکوائری کیلئے سامنے آنا ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جس کی آڈیو لیک ہوئی اس کو انکوائری کے لیے سامنے آنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت چھاپے کے لیے پیشگی اطلاع دینے کی پابند تھی، دروازہ توڑ کر کسی …

Read More »

آئی فون 15 پرو ماڈلز کی تصاویر سامنے آگئیں

(پاک صحافت) ایپل کے نئے آئی فونز ستمبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے مگر ان کے حوالے سے حالیہ مہینوں میں بہت زیادہ لیکس سامنے آئی ہیں۔ اب ایک نئی لیک میں آئی فون 15 پرو اور آئی فون 15 پرو میکس کے ڈیزائن کی واضح جھلک پیش …

Read More »

آئی فون 15 پرو میکس کے مختلف فیچرز کی مزید لیکس سامنے آگئیں

کراچی (پاک صحافت) آئی فون 15 پرو میکس کے مختلف فیچرز کی مزید لیکس سامنے آگئیں۔ کمپنی کے مطابق ایپل کا نیا آئی فون 15 پرو میکس اپنی نوعیت کا منفرد اسمارٹ فون ہوگا۔ یاد رہے کہ یہ نیا فون ستمبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے مگر اس …

Read More »

صارفین کی پرائیوسی کی خلاف ورزی پر میٹا 72 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز ادا کرنے کیلئے تیار

میٹا

کراچی (پاک صحافت) فیس بک صارفین کی ذاتی تفصیلات تک تھرڈ پارٹی ایپس کی رسائی کے مقدمے میں میٹا کمپنی ساڑھے 72 کروڑ ڈالرز دینے کے لیے تیار ہوگئی ہے۔ صارفین کے ڈیٹا تک کیمبرج اینالیٹیکا اور دیگر تھرڈ پارٹی ایپس کی رسائی پر میٹا کے خلاف مقدمہ دائر کیا …

Read More »

آئی فون 14 سیریز کے فونز میں کیا کچھ خاص ہوگا؟

آئی فون

کراچی (پاک صحافت) ایپل کی نئی آئی فون سیریز کو ستمبر میں کسی وقت متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ مگر آئی فون 14 سیریز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف رپورٹس کے مطابق اس سال بھی 4 آئی فونز متعارف کرائے جائیں گے جن میں آئی …

Read More »

جب تک اچھے لوگ اقتدار میں نہیں آئیں گے بہتری نہیں آسکتی۔ مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ نااہل حکمرانوں نے ملک کا بیڑا غرق کردیا ہے جب تک اچھے لوگ اقتدار میں نہیں آئیں گے ملک میں بہتری نہیں آسکتی۔ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت …

Read More »

آئی فون 13 میں بڑی بیٹری سمیت 25 واٹ چارجنگ سپورٹ کا امکان

آئی فون 13

کیلیفورنیا  (پاک صحافت) آئی فون 13 کے حوالے سے افواہوں کا سلسلہ جاری ہے اور ایک نئی رپورٹ کے مطابق آئی فون 13 سیریز میں پہلی بار ایپل کی جانب سے 25 واٹ چارجنگ سپورٹ فراہم کی جائے گی۔ میک ریومرز کی رپورٹ کے مطابق آئی فون 12 میں صرف …

Read More »