Tag Archives: قیام پاکستان

قیام پاکستان جیسا عظیم کارنامہ قائداعظم کی جمہوری جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ قیام پاکستان جیسا عظیم کارنامہ بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی جمہوری جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قائدِاعظم محمد علی جناح کے یومِ وفات پر پیغام دیتے ہوئے کہا …

Read More »

قوم مادر ملت کے احسانات کو کبھی فراموش نہیں کرسکتی۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی خدمات اور احسانات کو کبھی فراموش نہیں کرسکتی، ان کی جہد مسلسل ناقابل فراموش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 55 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش …

Read More »

قیام پاکستان کا مقصد پورا کرنے کے لیے نوجوان آگے بڑھیں، رہنما جے یو آئی

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام  (جے یو آئی) ف کے مرکزی رہنما سینیٹر  مولانا عبد ا لغفور حیدری نے کہا ہے کہ  قیام پاکستان کا مقصد پورا کرنے کے لیے نوجوان آگے بڑھیں ۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو آج گمراہ کیا جا رہا ہے اور …

Read More »

یومِ پاکستان کے موقع پر پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کااہم پیغام

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوم   پاکستان کے موقع پر جاری  پیغام میں عوام کو مبارک باد یتے ہوئے کہا ہے کہ آج آئین کی پاسداری کے عہد سے تجدید اور وطن کے لئے جانیں قربان کرنے والوں کو خراجِ عقیدت پیش …

Read More »

پاکستان میں آئین اور قانون کی بالادستی کا تصور خواب بن کر رہ گیا، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق  نے حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں آئین اور قانون کی بالادستی کا تصور خواب بن کر رہ گیا۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ شفاف الیکشن موجودہ بحران کے خاتمے کے لیے واحد آپشن ہے۔ …

Read More »

 یوم قائد، نظریہ پاکستان اور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی جرات اور استقامت

 یوم قائد، نظریہ پاکستان اور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی جرات اور استقامت

آج 25 دسمبر 2020 کو ملک بھر میں قائدِ اعظم محمد علی جناح کا 145 واں یومِ پیدائش مِلّی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، ہر سال کی طرح امسال بھی حکومت پاکستان نے یومِ قائد اعظم کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جبکہ …

Read More »