Tag Archives: قومی ٹیم

اسرائیل بھی فلسطینیوں کی خوشی سے خوفزدہ ہے

اسرائیل

پاک صحافت صہیونی فوج نے فرانس کے خلاف مغرب کی قومی ٹیم کی جیت کے امکان کے بعد مقبوضہ علاقوں میں جمع ہونے والے فلسطینیوں کے جشن منانے اور روندنے کے خوف سے نیگیو کے علاقے میں حفاظتی اقدامات کیے ہیں۔ بدھ کو ارنا کی رپورٹ کے مطابق صہیونی نیوز …

Read More »

وزیراعظم کی قومی ٹیم کو شاندار سیریز جیتنے پر مبارکباد

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ٹیم کو شاندار سیریز جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے قومی ٹیم کو ٹرائی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کی مبارکباد دی ہے۔ انہوں …

Read More »

وقار یونس نے اسکول زمانے کی یادیں تازہ کرلیں

وقار یونس

لاہور (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ بولنگ کوچ وقار یونس  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ماضی کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، ان تصاویر پر کیپشن استعمال کرتے ہوئے وقار یونس نے لکھا کہ اسکول دوست، ٹیچرز اور اپنے اسکول کو بہت …

Read More »

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، سیریز کے دوران قومی ٹیم میں کچھ خامیاں نظر آئیں، انضمام الحق

سابق کپتان

لاہور (پاک صحافت) قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق  نے پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز سے متعلق کہا ہے کہ سیریز کے دوران قومی ٹیم میں کچھ خامیاں نظر آئیں، تاہم  قومی ٹیم کی جانب سے جیت کا تسلسل برقرار رکھنا انتہائی خوش آئند ہے۔  سابق …

Read More »

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، بابر اعظم اور حسن علی کی کارکردگی میں ترقی

آئی سی سی رینکنگ

لاہور (پاک صحافت) آئی سی سی کی جانب سے کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رینکنگ کی نئی فہرست جاری کر دی گئی ہے، جس میں قومی ٹیم کے کپتان کی بیٹنگ اور قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی بولنگ میں ترقی ہوئی ہے۔ خیال رہے کہ آئی سی سی کی …

Read More »

بابر اعظم ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

کراچی (پاک صحافت)  قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے،  خیال رہے کہ پاکستان میں بابر اعظم ایسا کھلاڑی ہے جسے شائقین کرکٹ ایک بہترین بیٹسمین کے طور پر مانتے ہیں جو ویرات کوہلی کی بیٹنگ سے کافی حد تک …

Read More »

فواد عالم کی سنچری کی بدولت جنوبی افریقا کے خلاف پاکستانی ٹیم کی پوزیشن مضبوط

ٹیسٹ میچ

کراچی (پاک صحافت)  جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز قومی ٹیم کے بلے بازفواد عالم کی سنچری نے پاکستان کی پوزیشن مضبوط کر لی۔  خیال رہے کہ فواد عالم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری اسکور کی تاہم وہ 109 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ …

Read More »

پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ سیریز، پاکستانی اسپنرز کا جادو چل گیا

کرکٹ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم، پہلے روز ہی پاکستانی اسپنرز کا جادو چل گیا،  ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 220 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ڈین ایلگر نے 58، جارج …

Read More »

پاکستان اور جنوبی افریقا 14 سال بعد کل مد مقابل ہوں گے

پاکستان بقابلہ جنوبی افریقا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیمیں 14 سال بعد کل کراچی نیشنل اسڈیم میں مدمقابل ہوں گے، جس کے لئے دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس بھی کر لی ہے۔  خیال رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی بھی کردی گئی …

Read More »

مصباح کو کوچنگ سے ہٹانےکا فیصلہ غلط ہوگا، سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر

مدثر نذر

کراچی (پاک صحافت) سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر مصباح الحق کی حمایت میں  بول پڑے، ان کاکہنا ہے کہ مصباح کو کوچنگ سے ہٹانے کا فیصلہ غلط ہوگا۔ مدثر نذر کا کہنا ہے کہ اگر کسی پر اعتماد کیا ہے تو اس کو پورا موقع ملنا چاہیے، مصباح الحق کے …

Read More »