Tag Archives: قومی خزانہ

رانا ثناء نے دورۂ عراق میں ملنے والے قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع کرادیے

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے دورۂ عراق میں ملنے والے قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع کرادیے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق  تحائف میں ایک قیمتی پستول اور ایک موبائل فون شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو یہ تحائف …

Read More »

عمران خان سبسڈی کا اعلان تو کرگئے لیکن قومی خزانہ لوٹ کر ساتھ لے گئے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت)  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے گزشتہ حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب نے ہی  مہنگائی کی فصل بوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان سبسڈی کا اعلان تو کرگئے لیکن قومی خزانہ لوٹ کر ساتھ لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

کفایت شعاری کا نعرہ لگا کر قومی خزانے کو بے دردی سے لوٹا گیا، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کفایت شعاری کا نعرہ لگا کر قومی خزانے کو بے دردی سے لوٹا گیا۔ حکومت سے پہلے سادگی اور کفایت شعاری کی تبلیغ کرنے والا شخص بنی گالا اور وزیراعظم ہاؤس ہیلی کاپٹر پر …

Read More »

قومی خزانہ قومی امانت ہے کسی کے ‏باپ کا پیسہ نہیں کہ حساب اور احتساب نہ ہو۔ نیربخاری

نیئر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیربخاری کا کہنا ہے کہ قومی خزانہ قومی امانت ہے کسی کے ‏باپ کا پیسہ نہیں کہ حساب اور احتساب نہ ہو۔ عمران خان نے کتنے قومی تحفے بیچے ہیں ایک ایک پائی کا حساب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما نیر بخاری نے ایک …

Read More »

گورننس کی ناکامی کی بڑی وجہ نیب ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

لاہور  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی  کاکہنا ہے کہ گورننس کی ناکامی کی بڑی وجہ نیب ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ نیب کبھی بھی اقتدار میں موجود طاقتور طبقے کے خلاف کارروائی نہیں کرتا۔ شاہد خاقان عباسی کا …

Read More »

ایل این جی کارگو بڑا اسکینڈل ہے، اس پر خاموشی کیوں؟ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  ایل این جی کارگو بڑا اسکینڈل ہے، اس کی تحقیقات کیوں نہیں ہوئیں، نیب، اوگرا کیوں خاموش ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ …

Read More »

پیپلز پارٹی سلیکٹڈ حکومت کے سلیکٹڈ بجٹ کو ماننے سے انکار کرتی ہے، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وفاقی حکومت کی بجٹ پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی سلیکٹڈ حکومت کے سلیکٹڈ بجٹ کو ماننے سے انکار کرتی ہے۔ بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا بجٹ عوامی نہیں …

Read More »

حکومت قومی خزانے اور ریونیو کے ساتھ وہی کچھ کررہی ہے جو آٹا چینی کے ساتھ ہوا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت قومی خزانے اور ریونیو کے ساتھ وہی کچھ کررہی ہے جو آٹا چینی کے ساتھ ہوا۔ اپوزیش لیڈر …

Read More »