Tag Archives: قریشی

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیر مقدم کرتے ہیں: وزیر خارجہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیر مقدم کرتے ہیں

اسلام آباد(پاک صحافت) وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو نیک نیتی سے عملدرآمد کرنا چاہئے، بھارت کے 5اگست کے یکطرفہ اقدامات کے برعکس اسے مثبت قدم سمجھتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ …

Read More »

پاک چین رہداری خطے کیلئے گیم چینجر :محمود قریشی

پاک چین رہداری خطے کیلئے گیم چینجر :محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی ای سی) کو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کی معاشی ترقی اور خوشحالی کے لئے بطور گیم چینجر سمجھا جاتا ہے حکومت  معیشت کی اہمیت سے واقف ہے اور اس …

Read More »

امریکا اور پاکستان کے درمیان تعلقات کا انحصار پاکستان پر ہے: وزیر خارجہ

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے کچھ بیرونی قوتوں کاہاتھ ہے

اسلام آباد(پاک صحافت)  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا سے تعلقات کا سلسلہ جاری رکھنا پاکستان پر منحصر ہے انہوں نے  امریکا سے تعلقات کے تسلسل کی ذمہ داری پاکستان پر ہی ڈال دی۔بائیڈن انتظامیہ کی انسانی حقوق پر  کافی توجہ رہی ہے مقبوضہ کشمیر کی …

Read More »

اسرائیل کو ہرگز تسلیم نہیں کریں گے: شاہ محمود قریشی

اسرائیل کو ہرگز تسلیم نہیں کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کو ہرگز تسلیم نہیں کریں گے پاکستان دنیا کو بھارت کا اصلی چہرہ مسلسل دکھا رہا ہے۔ پورے خطے میں امن واستحکام چاہتے ہیں۔ اسلام …

Read More »

بھارت اپنی سازش میں ایک بار پھر بے نقاب: قریشی

بھارت اپنی سازش میں ایک بار پھر بے نقاب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت اپنی پالیسیوں میں ہمیشہ ناکام ہوتا رہا ہے ۔بھارت کی سازش ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی۔مودی سرکار نے چالیس فوجیوں کی جان لی تھی۔ خطے میں ہم امن اور استحکام کے خواہاں ہیں۔ دنیا …

Read More »

افغانستان میں امن کیلئے پرعزم ہیں:قریشی

افغانستان میں امن کیلئے پرعزم ہیں

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لئے اپنی کوششوں کو جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔وزیر خارجہ اسلام آباد میں حزب وحدت اسلامی کے چیئرمین محمد کریم خلیلی کی سربراہی میں ایک افغان وفد سے …

Read More »

سلامتی کونسل کشمیریوں سے کئے گئے وعدے پورے کرے: وزیرخارجہ

او آئی سی اجلاس سے وزیر خارجہ کا خطاب، مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کشمیریوں سے کئے وعدوں کو پورا کرنے کی کوشش کرے۔ ان کا استصواب رائے کا حق دلانے کے وعدے کی تکمیل کو یقینی بنائے، پاکستان کشمیریوں کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »