Tag Archives: فلسطینی پناہ گزین

نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر احتجاج شروع، مظاہرین ان کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں

نیتن یاہو

پاک صحافت تل ابیب میں لوگوں کی بڑی تعداد نتن یاہو کے خلاف احتجاج کے لیے جمع ہوئی۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ طاقت کے استعمال کے باوجود نیتن یاہو ابھی تک ہمارے یرغمالیوں کو آزاد نہیں کرا سکے۔ نیتن یاہو کی مخالفت کرنے والے مظاہرین اس بات پر سخت …

Read More »

قطر: اسرائیل گولان، فلسطین اور لبنان پر قبضہ ختم کرے

قطر

پاک صحافت اقوام متحدہ میں قطر کے مستقل نمائندے نے بدھ کی صبح کہا: اسرائیل کو شام کی گولان کی پہاڑیوں، لبنان اور فلسطینی سرزمین سمیت عرب ممالک کا قبضہ ختم کرنا چاہیے۔ پاک صحافت کی “خلیج آن لائن” نیوز سائٹ کے مطابق، اقوام متحدہ میں قطر کے مستقل مندوب …

Read More »

فلسطین کی آزادی کے لیے مزاحمت ہی واحد آپشن ہے/ دشمن صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے

غزہ {پاک صحافت} تحریک حماس اور فلسطینی اسلامی جہاد نے بعض عرب حکمرانوں اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ فلسطینی سرزمین کو آزاد کرانے اور مقدسات کی حفاظت کا واحد راستہ مزاحمت ہے …

Read More »

لبنانی پارلیمنٹ ‌کے اسپیکر نبیہ بری نے فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا

لبنانی پارلیمنٹ ‌کے اسپیکر نبیہ بری نے فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا

تہران (پاک صحافت) لبنانی پارلیمنٹ ‌کے اسپیکر اور سینیر سیاست دان نبیہ بری نے کہا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں ‌کے حق واپسی کا سقوط مسئلہ فلسطین کے سقوط اور فلسطینی قومی تشخص کے وجود کے خاتمے کا نقطہ آغاز ثابت ہو سکتا ہے، انہوں نے غزہ کی پٹی کے …

Read More »

سال 2020ء فلسطینی قوم کے لیئے شدید مشکلات کا سال

سال 2020ء فلسطینی قوم کے لیئے شدید مشکلات کا سال

غزہ:(پاک صحافت) پوری دنیا کی طرح سال 2020ء اہل فلسطین بالخصوص دوسرے ممالک میں عارضی طور پر قیام پذیر فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے مشکلات کا سال تھا۔ اردن میں پناہ گزین فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا۔ جب امریکا نے ‘سنچری ڈیل’ نامی ایک نام نہاد منصوبہ پیش …

Read More »

فلسطین نیشنل کونسل نے عالمی برادری سے اہم مطالبہ کردیا

فلسطین نیشنل کونسل نے عالمی برادری سے اہم مطالبہ کردیا

فلسطین نیشنل کونسل نے عالمی برادری اور عالمی پارلیمانی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں کی کفالت کی ذمہ دار ایجنسی ‘اونروا’ کو تاریخی مالی بحران سے بچانے کے لیے اس کی مدد کریں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق فلسطین نیشنل کونسل کی طرف سے جاری ایک …

Read More »

موسم سرما اور فلسطینی پناہ گزینوں کی بڑہتی ہوئی مشکلات

موسم سرما اور فلسطینی پناہ گزینوں کی بڑہتی ہوئی مشکلات

شام میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی جنگ سے تباہ حال فلسطینی پناہ گزینوں کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فلسطینی پناہ گزین سردی کی آمد کو اپنے لیے ایک عذاب سے تعبیر کرتے ہیں کیونکہ سردی سے بچنے کے لیے ان …

Read More »