Tag Archives: فاطمہ

سندھ حکومت کا کچے میں ڈاکووں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

آپریشن

کراچی (پاک صحافت) نگران سندھ حکومت نے کچے میں ڈاکووں کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے نگران وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دو دن میں پولیس افسران تعینات کردیئے جائیں گے، …

Read More »

راکھی ساونت نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

(پاک صحافت) بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ اس موقع پر بھارتی اداکارہ کو مقامی ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے حال ہی میں دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی خوشی میں مبارک باد پیش کرتے ہوئے بطور تحفہ کیک بھی دیا …

Read More »

بھارت سے آنے والی خاتون نے اسلام قبول کرتے ہوئے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی

انجو

دیر (پاک صحافت) بھارت سے پاکستان آنے والی 35 سالہ خاتون انجو نے اسلام قبول کرتے ہوئے پاکستانی نوجوان نصراللہ سے شادی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 35 سالہ انجو نے دیر کے رہائشی نصراللہ سے کورٹ میرج کرلی ہے، جس کے بعد اس نے اسلام قبول کیا اور اپنا …

Read More »

میں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا ہے، راکھی ساونت

ممبئی (پاک صحافت) راکھی ساونت اپنی دوسری شادی کے بعد سے ہی ایک بار پھر شہ سرخیوں کی زینت بنی ہوئی ہیں ، راکھی ساونت عرف فاطمہ نے اپنے مذہب تبدیلی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور اسے اپنی مرضی قرار دیتے ہوئے لو جہاد کے دعوؤں …

Read More »

امریکی عیسائی نوعمر اولیویا نے 10 اپریل کو یہ کہہ کر والدین کو چونکا دیا

اولیویا

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکہ سے تعلق رکھنے والی ایک عیسائی نوعمر اولیویا نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے مسلمان دوستوں کے ساتھ روزہ رکھے گی۔ اس فیصلے کا ان کے اہل خانہ نے خیرمقدم کیا۔ یہ گذشتہ 10 اپریل کا دن تھا جب اولیویا نے کنبہ کے افراد کو …

Read More »