Tag Archives: غیر آئینی

ملک میں سب سے زیادہ ضروری اور معتبر پارلیمنٹ ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اس ملک میں سب سے زیادہ ضروری اور معتبر پارلیمنٹ ہے، اس سے کوئی سپریم نہیں اور اسے کوئی ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے آئین کی وہ شق بتا دیں جس میں ہو کہ آپ آپس …

Read More »

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 8 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے 8  ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق میاں داؤد ایڈووکیٹ نے 8 ججز کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر …

Read More »

عمران خان کی جانب سے اکثریت کھونے کے باوجود قومی اسمبلی توڑے ایک سال مکمل

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اکثریت کھونے کے باوجود قومی اسمبلی توڑے ایک سال مکمل ہوگیا۔ اپوزیشن نے 8 مارچ کو ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی تھی، آئین کے تحت اس پر 14 دن کے اندر …

Read More »

عارف علوی کا خط تحریکِ انصاف کا پریس ریلیز دکھائی دیتا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کو یک طرفہ اور حکومت مخالف قرار دے دیا اور جوابی خط میں کہا ہے کہ آپ کا خط صدر کے آئینی منصب کا آئینہ دار نہیں، یہ تحریکِ انصاف کا پریس ریلیز دکھائی …

Read More »

بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا

بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں اپوزیشن اراکین پر مشتمل 9 وزرا، مشیروں اور پارلیمانی سیکریٹریز کے استعفوں کے بعد سیاسی بحران پیدا ہوگیا ہے جبکہ بلوچستان اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے وزیراعلیٰ جام کمال خان پر زور دیا ہے کہ وہ استعفیٰ دیں یا ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل …

Read More »

ہائیکورٹ کو حکومت کی جانب سے خط لکھنا غیر آئینی کام ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت  کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ہائی کورٹ کو خط لکھا گیا ہے، شہباز شریف کا …

Read More »

میڈیا تنظیموں نے مجوزہ پاکستان میڈیا اتھارٹی کو مسترد کر دیا

میڈیا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی میڈیا تنظیموں کی جانب سے مجوزہ پاکستان میڈیا اتھارٹی کو مسترد کر دیا  گیا ہے، میڈیا تنظیموں کی جانب سے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مجوزہ پاکستان میڈیا اتھارٹی آزادیٔ صحافت اور آزادیٔ اظہار کے خلاف ہے، مجوزہ پاکستان میڈیا اتھارٹی کا …

Read More »

موجودہ حکومت غیر آئینی و غیر قانونی ہے، مولانا فضل الرحمان

فضل الرحمان

کراچی (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام  (جے  یو آئی) کے سربراہ اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ  (پی ڈی ایم) کے صدر  مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی حکومت کو غیر آئینی اور غیر قانونی حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پر مسلط کی گئی حکومت ناجائز ہے،نااہل …

Read More »

سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی نظام کی تحلیل کو غیر قانونی قرار دے دیا

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے صوبے میں بلدیاتی نظام کو تحلیل کرنا غیر آئینی قرار دے دیا۔ ذرائع  کے مطابق سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے کہ پنجاب نے بلدیاتی اداروں کو تحلیل کرکے اپنے نمائندوں کو ووٹ دینے والے افراد …

Read More »

نیپال میں انتخابات سے قبل ، وزیر اعظم اولی نے تبدیل کیا لہجہ

کے پی شرما اولی

کھٹمنڈو {پاک صحافت} نیپال کے غمزدہ وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے کہا کہ ہندوستان کے ساتھ “غلط فہمی” کو ختم کردیا گیا ہے اور تجویز دی ہے کہ دونوں ممالک کو مستقبل کی طرف دیکھنا چاہئے ، اس بات کو نوٹ کرتے ہوئے کہ پڑوسی ممالک محبت اور …

Read More »