Tag Archives: غیرملکی فنڈنگ

شہبازشریف اور حمزہ شہباز میرٹ پر بری ہوئے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز میرٹ پر عدالت سے بری ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس تاریخ کے …

Read More »

ڈرامہ بازی اور بھونڈی الزام تراشی سے عمران خان کے مقاصد پورے نہیں ہونگے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ڈرامہ بازی اور بھونڈی الزام تراشی سے عمران خان کے مقاصد پورے نہیں ہوں گے، اب عوام عمران خان کا گھناونا چہرہ پہچان چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا …

Read More »

فتنہ خان جھوٹا اور کرپٹ ثابت ہو ا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ فتنہ خان جھوٹا اور کرپٹ ثابت ہوا ہے، اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں، بے شک اللہ حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے لی جانے والی ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عمران نیازی کے خلاف چارج شیٹ ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران نیازی کے خلاف چارج شیٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں …

Read More »

ممنوعہ غیرملکی فنڈنگ، اسکروٹنی کمیٹی کے پی ٹی آئی سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق اسکروٹنی کمیٹی تمام تفصیلات سامنے لے آئی، کمیٹی کے مطابق تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں 53 اکاؤنٹس ظاہر نہیں کئے، کینیڈا اور نیوزی لینڈ سے ہونے والے فنڈنگ سے متعلق بھی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ …

Read More »

عمران خان 6 سال سے این آر او پر ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ غیرملکی فنڈنگ کیس پرعمران خان 6 سال سے این آر او پر ہیں۔ انہوں نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر ملکی …

Read More »