Tag Archives: غرب اردن

امریکی کمپنی کے اسرائیل کے بائیکاٹ سے نفتالی بینیٹ بوکھلاہٹ کا شکار

بائکاٹ

تل ابیب {پاک صحافت} امریکی کمپنی کی جانب سے اسرائیل کے بائیکاٹ کے بعد دہشت گرد ریاست اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں اور انہوں نے اس فیصلے کو ایک بہت ہی خطرناک معاملہ قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گرد ریاست اسرائیل …

Read More »

امریکی کانگریس میں پھر دہرایا گیا سینچری ڈیل ختم کرنے کا مطالبہ

امریکی کانگریس

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 28 جنوری 2020 کو نام نہاد امن منصوبے کے نام اپنے سینچری ڈیل منصوبے کی رونمائی کی تھی جس میں غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کیا جانا بھی شامل تھا لیکن اب امریکی کانگریس کے …

Read More »

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کا الیکشن کے حوالے سے اہم فیصلہ، حماس نے خیرمقدم کیا

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کا الیکشن کے حوالے سے اہم فیصلہ، حماس نے خیرمقدم کیا

رام اللہ (پاک صحافت) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے الیکشن سے متعلق مقدمات کی سماعت کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے خصوصی الیکشن ٹریبونل قائم کرنے کا حکم دیا ہے جس کا حماس نے خیر مقدم کیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل کی سربراہی سپریم کورٹ کے جج جسٹس ناصر …

Read More »

فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطین میں ہونے والے انتخابات سے قبل اہم فرمان جاری کردیا

فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطین میں ہونے والے انتخابات سے قبل اہم فرمان جاری کردیا

رام اللہ (پاک صحافت)  فلسطینی صدر محمود عباس نے مئی میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات سے قبل اظہار رائے کی آزادی کے احترام کے ضمن میں اہم فرمان صادر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غرب اردن اور غزہ میں پولیس کسی سیاسی وابستگی کی وجہ سے کسی کو گرفتار …

Read More »

اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈائون، حماس رہنما سمیت متعدد فلسطینی گرفتار کرلیئے

اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈائون، حماس رہنما سمیت متعدد فلسطینی گرفتار کرلیئے

غرب اردن (پاک صحافت) قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں منگل کے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائی کے دوران 13 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے، گرفتار ہونے والے شہریوں میں سابق اسیران، فلسطینی پارلیمنٹ کے ارکان اور اسلامی تحریک مزاحمت …

Read More »

اسرائیلی ریاست کی چھاپہ مار کارروائیوں کے باوجود قومی مصالحت جاری رکھیں گے: حماس

اسرائیلی ریاست کی چھاپہ مار کارروائیوں کے باوجود قومی مصالحت جاری رکھیں گے: حماس

غرب اردن (پاک صحافت) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں جماعت کی قیادت کو گرفتار کرنے اور ظالمانہ مہمات جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ فلسطینی قومی مفاہمتی کوششوں کو تباہ کیا جاسکے۔ حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ریاست کی …

Read More »

غرب اردن میں یہودی شرپسندوں نے اسرائیلی قابض فوج کے ساتھ مل کر فلسطینیوں پر متعدد حملے کردیئے

غرب اردن میں یہودی شرپسندوں نے اسرائیلی قابض فوج کے ساتھ مل کر فلسطینیوں پر متعدد حملے کردیئے

غرب اردن (پاک صحافت) کل ہفتے کے روز فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں آباد کیے گئے یہودی شرپسندوں نے اسرائیلی قابض فوج کے ساتھ مل کر فلسطینیوں پر متعدد حملے کردیئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ غرب اردن کے شمالی …

Read More »

غرب اردن میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے مابین تصادم، متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے

غرب اردن (پاک صحافت) فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں تاریخی قصبے سبسطیہ کے مقام پر قابض صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان تصادم ہوا ہے جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی فوج نی سبسطیہ میں تلاشی کی کارروائی …

Read More »

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، ایک فلسطینی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، ایک فلسطینی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے

مقبوضہ بیت المقدس (پاک صحافت) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گذشتہ ہفتے ہونے والی مزاحمتی کارروائیوں اور اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ ہفتے اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید اور …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کی وجہ سے غرب اردن میں یہودی آبادکاروں کی تعداد میں شدید اضافہ ہوا: رپورٹ

ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کی وجہ سے غرب اردن میں یہودی آبادکاروں کی تعداد میں شدید اضافہ ہوا: رپورٹ

غزہ (پاک صحافت)ڈونلڈ ٹرمپ کے برسر اقتدار آتے ہی فلسطینیوں کے خلاف دشمنی میں تو اضافہ ہوا ہی لیکن ان کی حمایت کی وجہ سے غرب اردن میں یہودی آبادکاروں کی تعداد میں بھی شدید اضافہ ہوا ہے۔ فلسطینی علاقوں میں ‌یہودی آبادکاری اور توسیع پسندی کی سرگرمیوں ‌میں‌ پیش پیش …

Read More »