Tag Archives: عید الاضحیٰ

قربانی رسم نہیں عالمگیر جذبہ ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ قربانی رسم نہیں عالمگیرجذبہ ہے۔  انہوں نے کہا کہ نے کہا کہ دنیا میں کوئی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتی جب تک اس میں ایثاراورقربانی کا جذبہ نہ ہو۔ …

Read More »

چیئرمین تحریک انصاف بہت جلد قانون کی گرفت میں آئیں گے، عابد شیر علی

عابد شیر علی

فیصل آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ  چیئرمین پی ٹی آئی کے حواریوں نے جناح ہاؤس کو جلایا اور چیئرمین تحریک انصاف بہت جلد قانون کی گرفت میں آئیں گے۔ ان کاکہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی خود کو …

Read More »

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج منائی جارہی ہے

عید

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے۔ مختلف شہروں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہورہے ہیں، جس میں ملک میں امن و امان اور خوشحالی کے لیے خاص دعائیں کی جارہی ہیں۔ خیال رہے کہ کراچی سمیت ملک کے تمام چھوٹے …

Read More »

وزیراعظم کو صدر طیب اردوان کا فون، عید کی مبارکباد دی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کو ترک صدر طیب اردوان نے ٹیلی فون کرکے عید کی مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون کرکے عید الاضحی کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے اوورسیزپاکستانیوں کوعیدالاضحیٰ کی مبارکباد

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد دی گئی ہے۔شہباز شریف نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ سماجی و اقتصادی عدم مساوات کم کر کے اتحاد کو فروغ دیتی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا یہ بھی کہنا ہے کہ …

Read More »

سی ٹی ڈی نے عیدالاضحیٰ پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، تین شہروں سے 9 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے عیدالاضحیٰ پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ محکمہ انسداد دہشتگردی( سی ٹی ڈی) کے مطابق  انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں کے دوران 3 شہروں سے داعش کی خاتون سمیت 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ تٖفصیلات کے مطابق انٹیلی جنس بنیادوں پر …

Read More »

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی مویشی منڈیوں میں رونق بڑھ گئی

کراچی (پاک صحافت) عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں رونق بڑھ گئی ہے، شہری مناسب دام میں جانور ڈھونڈنے نکل پڑے ہیں۔ خریداروں کو دیکھ کر بیوپاریوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ناردرن بائی پاس مویشی منڈی میں Boss کی دھوم مچی …

Read More »

کے ایم سی نے عید الاضحیٰ پر آلائشیں اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کے منصوبے کو حتمی شکل دیدی

کراچی (پاک صحافت) کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کیلئے منصوبے کو حتمی شکل دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق آلائشوں کو اٹھانے کے آپریشن میں 6 ہزار 802 گاڑیاں جبکہ 24 ہزار 366 افراد پر …

Read More »

پاکستان ریلوے کا عید الاضحیٰ پر اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

ریلوے

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ریلوے نے عید الاضحی پر اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان ریلوے نے اعلان کیا ہے کہ  عید الاضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ،کراچی اور لاہور سے 3 …

Read More »

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب منائی جائے گی؟ فیصلہ آج ہوگا

چاند

کراچی (پاک صحافت) پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب منائی جائے گی؟ اس بات کا فیصلہ آج ہو جائے گا۔ذرائع کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں منعقد ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد …

Read More »