Tag Archives: عوامی مسائل

بلاول بھٹو جوان ہیں مگر ادھیڑ عمر کے عمران خان سے اچھے لب و لہجے کا مظاہرہ کررہے ہیں، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری کا کہنا ہے کہ  پپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو جوان ہیں مگر ادھیڑ عمر کے عمران خان سے اچھے لب و لہجے کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ ان کاکہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے روزانہ درجن بھر پریس …

Read More »

پی ٹی آئی کے اے ٹی ایمز کو کوئی پوچھنے والا نہیں،سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے تحریک انصاف حکومت کو  کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے اے ٹی ایمز کو کوئی پوچھنے والا نہیں، مس مینجمنٹ حکومت کی ہے اور سزا عوام کو دی جارہی ہے۔ سعید غنی نے حکومت کو …

Read More »

حکومتی نااہلی کی وجہ سے قوم پر آئی ایم ایف مسلط ہے، لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ

پشاور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے پی ٹی آئی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومتی نااہلی کی وجہ سے قوم پر آئی ایم ایف مسلط ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے قرضے کے لئے اپنا سب کچھ مغرب کی …

Read More »

عوامی مسائل کے بجائے حکومت کی توجہ انتقامی کارروائیوں پر مرکوز ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے  پاکستان تحریک انصاف حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے صوبائی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 3 سالہ کارکردگی یہ …

Read More »

وزیراعظم نے کشمیر پلیٹ میں رکھ کر بھارت کے حوالے کردیا، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے وزیر اعظم عمران کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا، سراج الحق نے کہا کہ ‘وزیراعظم نے کشمیر یوں کا مقدمہ لڑنے کے بجائے پسپائی اختیار کی اور کشمیر پلیٹ میں رکھ کر بھارت کے حوالے کردیا‘ …

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے عوامی مسائل پر توجہ کی ہدایت کر دی

وزیراعظم عمران خان نے عوامی مسائل پر توجہ کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نےاجلاس میں شریک سینئر افسران سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا ہے کہ حکو مت کی تمام تر توجہ عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی پر مرکوز ہے،بنیادی اشیائے ضروریہ میں تمام تر ضروری انتظامی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات …

Read More »

وزیر اعلیٰ سندھ کا ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کو وفاق سے نکلنے کا مشورہ

مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ نے ایم کیو ایم اور جی ڈی اے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوامی مسائل پر وفاقی کابینہ سے نکلیں اور سندھ کے لوگوں کا ساتھ دیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے سندھ کے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونے میں …

Read More »

بلاول بھٹو کی وفاقی حکومت اور ایم کیو ایم پر شدید تنقید

بلاول کا دعویٰ، حکومت کو اپنے ہی اراکین پارلیمنٹ پر اعتماد نہیں

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےوفاقی حکومت اور ایم کیو ایم پر شدید تنقید کی اور  کہا ہے کہ معلوم نہیں ایم کیو ایم کس مجبوری کے تحت پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔وفاقی حکومت ہمارا حق نہیں دے رہی ہے۔ کراچی …

Read More »