Tag Archives: علالت

مرحوم اداکا ر شکیل یوسف کی وہ آخری خواہش جو ادھوری رہ گئی

کراچی (پاک صحافت) فلموں اور ٹیلی ویژن کے نامور مرحوم اداکار شکیل یوسف کی آخری خواہش ادھوری رہ گئی۔ اس بات کا انکشاف پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ہدایت کار احتشام الدین نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ہدایت کار نے اپنی …

Read More »

مریم نواز  کی جانب سے  مرحوم اداکار ماجد جہانگیر کے لیے پیغام جاری

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی جانب سے مرحوم اداکار ماجد جہانگیر کے لیے پیغام جاری کیا گیا ہے۔  جس میں انہوں نے ماجد جہانگیر کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے ان کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی بیوہ بلقیس ایدھی انتقال کرگئیں

بلقیس ایدھی

کراچی (پاک صحافت) معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی بیوہ بلقیس ایدھی انتقال کرگئی ہیں۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بلقیس ایدھی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مرحومہ کی ایصال ثواب کیلئے دعا کی جبکہ وزیراعلیٰ سندھ نے مرحومہ …

Read More »

سینئر اداکار مسعود اختر 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

کراچی (پاک صحافت) سینئر اداکار مسعود اختر 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مسعود اختر طویل عرصے سے علیل تھے۔  یاد رہے کہ پانچ ماہ قبل مسعود اختر کے اکلوتے صاحبزادے بھی پھیپھڑوں کے کینسر سے انتقال کرگئے تھے۔ حکومت پاکستان نے انہیں 14 …

Read More »

سینئر اداکار رشید ناز 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

رشید ناز

اسلام آ باد (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار رشید ناز طویل علالت کے بعد 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رشید ناز  کے بیٹے حسن نعمان کے مطابق ان کی نماز جنازہ فقیرآباد عیدگاہ میں سہ پہر 3 بجے ادا کی جائے گی۔ یاد رہے …

Read More »

سینئر اداکار سہیل اصغر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

سہیل اصغر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار سہیل اصغر طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے۔  مرحوم اداکار کے اہل خانہ کے مطابق وہ ڈیڑھ سال سے بیمار تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ اہل خانہ کے مطابق ان کی نماز جنازہ …

Read More »