Tag Archives: طیب اردوگان

اردوگان کی الیکشن میں شکست کیوجہ غزہ کو صیہونیوں کو فروخت کرناہے۔ لوسی ایسکنین

لوسی ایکسین

(پاک صحافت) شام کی پارلیمنٹ میں آرمینیائی نمائندے “لوسی ایسکنین” نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان، الیکشن میں شکست کھا گئے کیونکہ اس نے غزہ کو صیہونیوں کو بیچ دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق شام کی عوامی اسمبلی میں آرمینیائی نمائندے “لوسی ایسکنین” نے کہا ہے …

Read More »

صدر زرداری اور ترکیہ کے ہم منصب میں رابطہ، رجب طیب اردوان کو دورہ پاکستان کی دعوت

آصف زرداری اردوگان

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف زرداری اور ترکیہ کے ہم منصب میں رابطہ ہوا ہے جس دوران صدر مملکت نے رجب طیب اردوان کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری کی ترک صدر سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے جس میں انھوں نے …

Read More »

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان صدیوں پر محیط مذہب اور مشترکہ اقدار پر مبنی مضبوط تعلقات ہیں۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان صدیوں پر محیط مذہب اور مشترکہ اقدار پر مبنی مضبوط تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ترکیہ کے ساتویں یوم جمہوریت اور قومی یکجہتی کے دن کے حوالے سے …

Read More »

اردوگان اور لاپڈ کی ملاقات اور مختلف امور پر گفتگو

ترکی اسرائیل

نیویارک (پاک صحافت) نیویارک میں ترک صدر طیب اردوگان نے اسرائیلی وزیراعظم لاپڈ سے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے موقع پر اسرائیل …

Read More »

پاکستان اور ترکیہ کا روس سے بذریعہ پائپ لائن گیس فراہمی منصوبے پر کام کرنے کیلئے اتفاق

شہباز شریف اردوان

سمرقند (پاک صحافت) پاکستان اور ترکیہ نے روس سے بذریعہ پائپ لائن پاکستان کو گیس فراہمی کے مجوزہ منصوبے پر کام کرنے کیلئے اتفاق کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر ترک صدر رجب طیب …

Read More »

ترکی اور پاکستان کے نوجوان دونوں ممالک کے درمیان پل کا کردار ادا کرسکتے ہیں۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ترکی اور پاکستان کے باصلاحیت نوجوان دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط و مستحکم بنانے کے لئے پل کا کردار ادا کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ترک سفارت خانے کے …

Read More »