Tag Archives: طبی ماہرین

چہرے پر ظاہر ہونے والے سرخ دھبوں (چھائیوں) کا آسان علاج

چھائیوں کا علاج

کراچی (پاک صحافت) عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ چہرے پر سرخ نشانات بھی ظاہر ہونا شروع ہو جاتے ہیں، ماہرین صحت کے مطابق یہ سرخ نشانات  عام طور پر وائرل انفیکشن کی علامت ہوتے ہیں، خیال رہے کہ اسے سادہ زبان میں چھائیاں بھی کہا جاتا ہے۔ ماہرین صحت کا …

Read More »

نیند میں دم گھٹنے کی شکایت،خطرناک بیماری کی علامت قرار

دم گھٹنے کی شکایت

کراچی (پاک صحافت) طبی ماہرین نے نیند میں دم گھنٹنے کی شکایت کو خطرناک بیماری کی علامت قرار دے دیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ کو بھی ایسی شکایت ہے تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند کے دوران دم گھنٹے کی …

Read More »

آنکھوں میں درد کیوں ہوتا ہے؟

درد

کراچی (پاک صحافت) انکھوں میں درد کیوں ہوتا ہے؟ اس حوالے سے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ آنکھ کا درد آنکھ پر پڑنے والے دباؤ یا تھکاوٹ کی علامت ہوسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق درد شقیقہ اور ناک کے ہڈیوں میں درد کی وجہ سے بھی آنکھوں کے ارد گرد …

Read More »

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20 ممالک سے آنے والے مسافروں کے داخلےپر پابندی عائد کردی

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20 ممالک سے آنے والے مسافروں کے داخلےپر پابندی عائد کردی

ریاض (پاک صحافت) سعودی عرب نے 20 ممالک سے مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کردی جس میں پاکستان بھی شامل ہے تاہم اس پابندی سے سفارت کاروں، سعودی شہریوں اور کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں معاونت کرنے کے لیے ڈاکٹروں اور ان کے اہلِ خانہ کو استثنٰی حاصل …

Read More »

اینٹی بایوٹکس کا استعمال نومولود لڑکوں کی افزائش کے لئے انہتائی خطرناک

اینٹی بایو ٹکس

ہیلسنکی (پاک صحافت) طبی ماہرین نے اینٹی بایو ٹکس کے استعمال کو نومولود لڑکوں کے لئے انتہائی خطرناک قرار دے دیا ہے،  ماہرین کی تحقیق کے مطابق اگر نومولود لڑکوں کو ان کی پیدائش کے ابتدائی دو ہفتوں میں اینٹی بایوٹکس دی جائیں تو ان کی جسمانی نشوونما اور بڑھوتری …

Read More »

آلوبخارے کے جادوئی فوائد، دل اورجگر کے مریضوں کے لئے خوشخبری

آلو بخارہ

کراچی (پاک صحافت)  آلو بخارہ ایک  ایسا پھل ہےجو آلوچہ کو سکھانے کے بعد تیار ہوتا ہے، آلو بخارہ غذا کے ساتھ ساتھ دوا بھی ہے، ماہرین صحت کی جانب دل اور جگر کے مریضوں کو  اس کے استعمال کی تاکید کی جاتی ہے، طبی ماہرین کے مطابق خشک آلو …

Read More »

انار کا جوس پیئیں اور بے شمار بیماریوں سے محفوظ رہیں

انار کا رس

کراچی (پاک صحافت)  انار قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہے جس میں بے شمار بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ صرف انار کا پھل ہی نہیں بلکہ اس کے درخت کا چھال سمیت  پھول، پھل ، پھل کا چھلکا بلکہ اس کی پتیاں بھی انسانی …

Read More »

اگر آپ بھی تلی ہوئی چیزیں زیادہ کھاتے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھیں

امراض قلب

کراچی (پاک صحافت) سموسے، پکوڑے اور فرنچ فرائز سمیت دیگر تلی ہوئی غذائیں کھانے  کے شوقین افراد کو طبی ماہرین خبردار کردیا، طبی ماہرین کہتے ہیں کہ اگر تلی ہوئی چیزیں زیادہ کھائی جائیں تو امراض قلب اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ طبی ماہرین کہتے ہیں کہ تلی …

Read More »

جانیے کووڈ 19 کی اہم علامات

کورونا کی اہم علامات

کراچی (پاک صحافت) کووڈ-19 کی اہم علامات میں سے ایک علامت سونگھنے اور چکھنے کی حس کا ختم ہوجانا ہے، ماہرین کے  کووڈ 19 کے ہر 100 میں سے لگ بھگ 80 مریضوں کو سونگھنے کی حس سے محرومی کا سامنا ہوتا ہے۔آراہوس یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا …

Read More »

کھالی پیٹ لہسن کھائیں اور بے شمار بیماریوں سے چھٹکارا پائیں

لہسن کے طبی فوائد

کراچی (پاک صحافت) لہسن ان مصالحہ جات میں شامل ہے جنہیں پوری دنیا میں استعمال کیا جاتا ہے، ماہرین صحت کہتے ہیں کہ یہ صرف مصالحہ ہی نہیں بلکہ دوا بھی ہے، ماہرین صحت کا ماننا  ہے کہ کھالی پیٹ لہسن کھانے سے آپ کئی بیماریوں سے چھٹکارا پاسکتے ہیں۔ …

Read More »