Tag Archives: صدارتی نظام

سابق چیئرمین پی ٹی آئی صدارتی نظام چاہتے ہیں، پرویز خٹک

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی ملک میں الیکشن نہیں صدارتی نظام چاہتے ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سمجھایا کہ صوبائی اسمبلی نہ توڑی جائے، وہ اپنے …

Read More »

پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن عمران خان کے دور میں ہوئی، مرتضی وہاب

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ  پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن عمران خان کے دور میں ہوئی۔ ان کا کہنا ہے کہ 4 سال میں کبھی مالم جبہ، …

Read More »

حکومتی اتحاد کیخلاف سازش میں عمران اکیلا نہیں، اس کے سہولت کار بھی ہوں گے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ملک اور جمہوریت کو بچانے والے حکومتی اتحاد کے خلاف سازش میں صرف عمران خان اکیلا نہیں بلکہ اس کے سہولت کار بھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

عمران خان ماضی کی غلطیوں پر معافی مانگیں پھر قومی مفاد پر بات ہوگی۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان پہلے ماضی کی غلطیوں پر معافی مانگیں پھر قومی مفاد پر ان سے بات ہوگی، آئندہ دو ہفتے ملک کے لئے اہم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

ٹیونس کے نئے آئین کے مسودے کی اشاعت؛ صدر کے اختیارات میں توسیع اور پارلیمنٹ کے اختیارات محدود

ترکی

پاک صحافت تیونس کے صدر نے ایک نئے آئین کے مسودے کی اشاعت کا حکم دیا ہے جو صدر کو وسیع اختیارات دیتا ہے اور اسے 25 جولائی کو ریفرنڈم کے لیے پیش کیا جانا ہے۔ اناطولیہ کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تیونس کے نئے آئین کے مسودے کے …

Read More »

تیونس میں سیاسی نظام کی پارلیمانی سے صدارتی نظام میں تبدیلی

ٹیونس

پاک صحافت آئین کے نئے مسودے کے مطابق، جو اس ملک میں اگلے ماہ ریفرنڈم کے لیے ہونے جا رہا ہے، اس ملک کا سیاسی نظام پارلیمانی سے صدارتی میں تبدیل ہو جائے گا۔ تیونس کے صدر نے اس ملک کے سرکاری اخبار میں نئے آئین کا مسودہ شائع کیا۔ …

Read More »

گزشتہ حکومت میں نیم صدارتی نظام رائج تھا، نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رینما سیدہ نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ دور میں پارلیمانی نظام کو دھچکا لگا ہے، ڈکٹیٹرشپ میں سب سے پہلے پارلیمانی نظام پر حملہ کیا جاتا ہے، گزشتہ حکومت میں بھی نیم صدارتی نظام رائج تھا۔ نفیسہ شاہ کا …

Read More »

پاکستان کے آئین میں صدارتی نظام کی کوئی گنجائش نہیں، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر اور  سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے آئین میں صدارتی نظام کی کوئی گنجائش نہی۔ راجہ پرویز اشرف نے یہ بھی کہا کہ ہم جمہوری لوگ جمہوریت پر یقین رکھتے …

Read More »

حکومت کا حال ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا ہے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا حال ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا ہے۔ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ  اٹھارہویں ترمیم اور پارلیمنٹ پر حملہ …

Read More »

صدارتی نظام کا مطلب آئین کا خاتمہ ہے، نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے صدارتی نظام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی نظام کا مطلب آئین کا خاتمہ ہے اس نظام کے حامی ملک کے دشمن ہیں۔ انہوں وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم …

Read More »