Tag Archives: شناخت

میانوالی میں مارے گئے دونوں دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

میانوالی (پاک صحافت) میانوالی میں مارے گئے دونوں دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق زبیر نواز کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹیپو گروپ سے ہے جو لکی مروت کے ٹی ٹی پی امیر ارشد نواز کا بھائی تھا۔ تفصیلات کے مطابق حکام …

Read More »

گوگل میپس میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل میپس میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ اگر آپ گوگل میپس میں متعدد مقامات کو فیورٹ کے طور محفوظ کرنے کے عادی ہیں تو اب اس کے لیے ایموجیز کو استعمال کر سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ …

Read More »

پنجاب حکومت کا ہائی پروفائل کیسز میں رہا افراد کی ضمانت منسوخی کیلئے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی نگراں حکومت نے 9 مئی واقعات میں ملوث ہائی پروفائل کیسز میں ضمانت پر رہا افراد کی ضمانت منسوخی کے لیے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس کے دوران کیا گیا ہے۔ …

Read More »

تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ملوث ایک اور ایجنٹ گرفتار

گرفتاری

اسلام آباد (پاک صحافت) یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے افسوسناک واقعے میں ملوث ایک اور ایجنٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ایجنٹ کا تعلق وزیر آباد سے ہے، گرفتار ایجنٹ رقم لیبیا میں مرکزی ایجنٹوں کو بھیجتا تھا، …

Read More »

جی ایچ کیو کا مونوگرام توڑنے والے شر پسند کی شناخت ہوگئی

راولپنڈی (پاک صحافت) 9 مئی کے جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور شر پسند کی شناخت ہو گئی۔شر پسند دانش وحید لوگوں کو توڑ پھوڑ پر اُکساتا رہا اور خود بھی ڈنڈوں سے جی ایچ کیو کا مونوگرام توڑ کر جی ایچ کیو میں داخل ہوا تھا۔ تفصیلات …

Read More »

ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث پانچ سو سے زائد اوورسیز پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی

اسلام آباد (پاک صحافت) ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث پانچ سو سے زائد اوورسیز پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ خیال رہے کہ حکومت نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کو تارکین وطن پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کال ریکارڈ، سوشل میڈیا سرگرمی، ٹریول …

Read More »

جناح ہاؤس حملہ، قائد سے منسوب نوادرات کو نقصان پہنچانے والے ایک اور شر پسند کی شناخت

لاہور (پاک صحافت) 9 مئی کو جناح ہاؤس حملہ میں قائد سے منسوب نوادرات کو نقصان پہنچانے والے ایک اور شر پسند کی شناخت کر لی گئی ہے۔ شر پسند علی شان نےجناح ہاؤس میں قائدِ اعظم محمد علی جناح سے منسوب یادگاری نوادرات کو نقصان پہنچایا تھا۔ تفصیلات کے …

Read More »

فوجی املاک پر حملہ کرنیوالے 2 ہزار سے زائد شرپسندوں کی شناخت ہوگئی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں فوجی املاک پر حملہ کرنے والے4  ہزار 120شرپسندوں میں سے 2 ہزار 290 کی شناخت ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اب تک ایک ہزار 181حملہ آور گرفتار کئے جا چکے ہیں جبکہ دیگر ملزمان مفرور ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے …

Read More »

جناح ہاؤس و فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کی شناخت کا سلسلہ جاری

لاہور (پاک صحافت) اہور میں جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کی شناخت کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنے والے بیشتر افراد کی بھی شناخت ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے کچھ …

Read More »

اٹھارہویں آئینی ترمیم کے ثمرات کی وجہ سے پارلیمنٹ تیسری بار اپنی مدت پوری کر رہی ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے آج کے دن صدر کو حاصل اختیارات پارلیمان کو واپس کیے تھے۔ ان کاکہنا ہے کہ پارلیمنٹ بااختیار ہو گی تو باہر سے مداخلت ختم ہو …

Read More »