Tag Archives: سینما

نئی انٹرنیشنل پنجابی فلم ’منڈا ساؤتھ ہال دا‘جمعہ کو پاکستانی تھیٹرز پر ریلیز ہوگی

لاہور (پاک صحافت) پاکستانی کامیڈی سپر اسٹار افتخار ٹھاکر کی طنز و مزاح اور قہقہوں سے بھرپور نئی انٹرنیشنل پنجابی فلم ’منڈا ساؤتھ ہال دا‘ کو پاکستانی سنیماؤں میں نمائش کیلئے سنسر سرٹیفیکیٹ مل گیا ہے۔ یاد رہے کہ برطانیہ میں فلمائی گئی رومانوی کامیڈی فلم کو دنیا بھر کے …

Read More »

عیدالاضحیٰ پر سنیما جانے والے ایک ٹکٹ پر تین فلموں کو انجوائے کرسکیں گے

کراچی (پاک صحافت) عیدالاضحیٰ پر سنیما جانے والے ایک ٹکٹ پر تین فلموں کو انجوائے کرسکیں گے۔خیال رہے کہ بڑی عید پر ریلیز ہونے والی ’تیری میری کہانیاں‘ 3 کہانیوں پر مبنی ایک مختلف شارٹ فلم ہے جس کی کاسٹ میں جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کے ہیرو …

Read More »

بائیڈن نے اعتراف کیا: بندوقیں امریکہ میں بچوں کا سب سے اہم قاتل ہیں

بائیڈن

پاک صحافت امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بچوں کے سکول، سینما اور پارک میں ہر بار امریکی والدین کی تشویش کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں بچے بغیر کسی خوف کے سالگرہ کی تقریبات میں شرکت نہیں کر سکتے، بندوقیں سب سے اہم قاتل ہیں۔ امریکہ …

Read More »

رومانٹک فلم ٹچ بٹن کی نمائش ایک بار پھر مؤخر

ٹچ بٹن

(پاک صحافت) رومانٹک مصالحہ فلم ’ٹچ بٹن‘ کی نمائش کو مؤخر کردیا گیا، فلم کو آئندہ ماہ 11 نومبر کو ریلیز کیا جانا تھا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار و اداکار فرحان سعید اور فیروز خان کی فلم کی شوٹنگ 2018 میں شروع کی گئی تھی اور اسے 2019 کے اختتام تک …

Read More »

معروف بھارتی فلمساز و پروڈیوسر کرن جوہر بھی مولاجٹ دیکھنے سینما پہنچ گئے

کرن جوہر مولاجٹ

(پاک صحافت) بھارت کے مشہور و معروف فلمساز و پروڈیوسر بھی پاکستانی فلم مولاجٹ دیکھنے کے لئے سینما گھر پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرن جوہر کی مولا جٹ دیکھتے ہوئے ایک تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خوب وائرل ہے جس میں وہ سنیما میں بیٹھے فلم دیکھ رہے …

Read More »

نئے بھارتی ہیرو نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کی فلموں کے ریکارڈ توڑ دئے

الوارجن

(پاک صحافت) بھارتی فلموں کے نئے ہیرو نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کی فلموں کے تمام ریکارڈ تور دئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم پشپا 2 کے اداکار الوارجن نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کی فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی سینما رپورٹس کے مطابق …

Read More »

عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز بارشوں کی نذر ، شائقین سینما گھروں کا رخ نہ کرسکے

سینما

کراچی (پاک صحافت)  ملک کے مختلف شہروں اور خاص طور پر کراچی میں عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز بارشوں کی نذر ہوگیا جس کے سبب شہریوں کی اکثریت سینما گھروں کا رخ نہ کر سکی۔ اس بار عید الاضحیٰ پر 10 جولائی کو فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی ‘قائد اعظم …

Read More »

مایا علی کا مقامی فلموں پر غیر ملکی فلموں کو ترجیح دینے کے معاملے پر سخت ردعمل کا اظہار

مایا علی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے حال ہی میں سنیما گھروں میں مقامی فلموں پر غیر ملکی فلموں کو ترجیح دینے کے معاملے پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ تمام فلم پروڈیوسرز کس …

Read More »

ہم سب کو اپنے مقامی سینما کو سپورٹ کرنا چاہیے، گلوکار علی ظفر کی اپیل

علی ظفر

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کے مقبول گلوکار علی ظفر نے مداحوں سے اہم اپیل کر دی۔  اداکار علی ظفر نے اپیل کرتے ہوئے  کہا ہے کہ ہمیں اپنے مقامی سینما کو سپورٹ کرنا چاہئیے۔ خیال رہے کہ عید پر پاکستان کی چند نئی فلمیں ریلیز ہوئی ہیں جس کے بعد …

Read More »

فلم ’گھبرانا نہیں ہے‘ میری زندگی کے سب سے بہترین تجربات میں سے ایک ہے، سید جبران

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی فلم’گھبرانا نہیں ہے‘ عیدالفطر پر سینما گھروں میں ریلیز ہونے کے لیے بالکل تیار ہے۔ پاکستان کے معروف اداکار  سید جبران نے اس فلم کے حوالے سے  خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ فلم ان کی زندگی کے سب سے بہترین تجربات میں سے ایک …

Read More »