Tag Archives: سیاسی عمل

اقوام متحدہ: یمن کے بحران کے حل کے لیے مزید جامع معاہدے کی ضرورت ہے

اقوام متحدہ

پاک صحافت یمن کے امور کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے بدھ کے روز مقامی وقت کے مطابق یمن میں متحارب فریقوں کے درمیان کشیدگی میں کمی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کے بحران کے حل کے لیے مزید جامع معاہدے کی ضرورت ہے۔ ترکی …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ نے معاملات سلجھانے میں تاخیر کی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ نے معاملات سلجھانے میں تاخیر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں خوشحالی کے لیے سیاسی عمل جاری رہنا چاہیے، ملکی تاریخ میں …

Read More »

لبنان میں سعودی سفیر ان دنوں کس چیز کی تلاش میں ہیں؟

عربی سفیر

پاک صحافت میشل عون کی صدارت کے خاتمے اور نئے صدر کا انتخاب نہ کرنے کے نتیجے میں بابدا محل کے دروازے بند ہونے کے بعد لبنان میں سعودی سفیر ان دنوں سیاسی عمل میں مداخلت کے مقصد سے کافی متحرک دکھائی دے رہے ہیں۔ لبنان میں سعودی سفارت خانہ، …

Read More »

عمران خان کو سوائے اقتدار کے کسی قومی مسئلے میں دلچسپی نہیں، سید ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو سوائے اقتدار کے کسی قومی مسئلے میں دلچسپی نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس ملک میں ویسے …

Read More »

خان تمہارا یوم حساب آ چکا ہے، تمہارا گھر جانے کا وقت آ چکا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ تمہاری کارکردگی کی وجہ سے اراکین اپنے حلقوں میں نہیں جا سکتے، تمہارے اراکین تمہاری کارکردگی سے نالاں ہیں، خان تمہارا یوم حساب آ چکا ہے، تمہارا گھر جانے کا …

Read More »