Tag Archives: سیاح

بدھ سے ملک میں مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی

بارش

اسلام آباد (پاک صحافت) محکمہ موسمیات نے بدھ سے ملک میں مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ 27 اگست تک جاری رہے گا،جس کے نتیجے میں پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

سندھ حکومت  کی جانب سے کینجھر جھیل پر عالمی معیار کا سیاحتی مرکز بنانے کا فیصلہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانبس ے کنجھر جھیل پر عالمی معیار کا سیاحتی مرکز بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کی زیر صدارت اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ حکومت کینجھر جھیل کو پرکشش سیاحتی …

Read More »

شہریوں کو قدرتی آفت سے بچانے کے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کا چیف سیکرٹری گلگت بلتستان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ، جس کے دوران چیف سیکریٹری کو انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ شہریوں کو قدرتی آفت سے بچانے کے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں اور ملکی …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے سیاحوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے  سیاحتی مقامات پر شہریوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز  نے کہا ہے کہ مری سمیت پنجاب کے دیگر سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے۔ تفصیلات …

Read More »

یوکرائنی جنگ اور ترک سیاحت کی صنعت کی برباد امیدیں

یوکرین کی جنگ

انقری {پاک صحافت} سرکاری ترک رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ سال 25% سیاح یوکرین اور روسی سیاح تھے، اور اب یوکرین کی جنگ سے پتہ چلتا ہے کہ انقرہ سیاحت کی صنعت کو بحال کرنے اور کروہنی پابندیوں کو کم کرنے کے لیے غیر ملکی مسافروں کی واپسی …

Read More »

عمران اور عثمان بزدار 23سیاحوں کے قاتل ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے فوری مستعفی ہوجانے کا مطالبہ کیا ہے۔ عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ مری سانحہ کے بعد عثمان بزدار کا ایک لمحے کےلیے …

Read More »

سانحہ مری، پی ٹی اے کا سیاحوں کے لئے بڑا اقدام

پی ٹی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی اے نے سانحہ مری پیش آنے کے بعد محصور سیاحوں کے لئے بڑا اقدام اٹھا لیا،  خیال رہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مری اور گلیات میں موجود سیاحوں کیلئے کال کی سہولت مفت کردی۔ ذرائع کے مطابق پی …

Read More »

سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد دو درجن سے زائد ہوگئی

مری

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ روز شدید طوفان اور برفباری میں پھنسے سیاحوں پر انتظامیہ کی جانب سے عدم توجہی کے باعث اب تک جاں بحق ہونے والوں کی تعداد دو درجن سے زائد ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مری میں گزشتہ روز برفباری سے بڑے پیمانے پر انسانی جانوں …

Read More »

سانحہ مری کے بعد یہ ثابت ہوگیا کہ ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سانحہ مری پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے پیش آیا ہے جبکہ اس سانحے کے بعد یہ ثابت ہوگیا کہ ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب …

Read More »

مری میں سیاحوں کو سنگین صورت حال سے آگاہ کیا جاتا تو ایسا سانحہ رونما نہ ہوتا، بلاول

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ مری پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کا ہے کہ مری میں سیاحوں کو سنگین صورت حال سے آگاہ کیا جاتا تو ایسا سانحہ رونما نہ ہوتا۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مری میں افسوس …

Read More »