Tag Archives: سود

وزیراعلی پنجاب نے خواتین کیلئے بلا سود قرضوں کا اعلان کردیا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے خواتین کیلئے بلا سود قرضوں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 10 دنوں میں جو مسائل دیکھے اس پر بات کرنا چاہتی ہوں، صرف آج کا دن ہی …

Read More »

قومی ائیرلائن کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ائیرلائن پی آئی اے کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے کمرشل بینکوں کو قرض پر ماہانہ 8 ارب سے زائد سود ادا کرنا ہیں، جبکہ کمرشل بنکوں سے حکومتی گارنٹی پر 260 ارب قرض لیا …

Read More »

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض موخر کرنے کی منظوری دیدی

چین پاک

اسلام آباد (پاک صحافت) چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے مؤخر کیا ہے، اس سلسلے میں چین کے ایگزم …

Read More »

اگلے ایک دو دن پاکستانی معیشت کیلئے نہایت اہم ہیں۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگلے ایک دو دن پاکستانی معیشت کے لیے نہایت اہم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرح سود بڑھانے …

Read More »

ہمیں اس نظام کو یکسر تبدیل کرنا ہوگا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

حیدرآباد (پاک صحافت) رہنما ن لیگ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہمیں اس نظام کو یکسر تبدیل کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو وفاق سے حق مانگتے ہیں، وفاق تو …

Read More »

144 کھرب 60 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش، تنخواہوں و پنشن میں اضافہ، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 24-2023 کا 144 کھرب 60 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ 24-2023 کا مجموعی حجم 144 کھرب 60 ارب روپے مختص کیا گیا ہے۔ بجٹ میں نئے ٹیکسز لگانے سے …

Read More »

خواہش ہے جتنا جلد ہوسکے سود کا خاتمہ کریں۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ جتنا جلد ہوسکے سود کا خاتمہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیشنل اسلامک اقتصادی فورم سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بینکاری نظام کو شریعت کے مطابق لانا …

Read More »

اسحاق ڈار جیسے ہی واپس آئے ڈالر گھبرا کر نیچے آگیا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

کراچی (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈارجیسے ہی واپس آئے ڈالرگھبرا کر نیچے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کراچی میں سود کے خاتمے سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرعی …

Read More »

پاکستان کو آئندہ پانچ سال میں سود سے پاک کرسکتے ہیں۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

کراچی (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آئندہ پانچ سال میں سود سے پاک کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سود کی حرمت کے حوالے سے کراچی میں ہونے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ دنیا بھرمیں کوشش …

Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلیے 500 ملین ڈالر دینے کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لئے 500 ملین ڈالر دینے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے منظور کی …

Read More »