Tag Archives: سندھ پولیس

الیکشن کمیشن کی سندھ پولیس میں تقرر و تبادلوں کی منظوری

کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ پولیس میں تقرر اور تبادلوں کی منظوری دے دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے منظوری کے بعد سندھ پولیس کے ایک ایڈیشنل آئی جی، 8 ڈی آئی جیز، 31 ایس ایس پیز اور ایس پیز کے تبادلوں اور تقرریوں کی منظوری …

Read More »

پولیس کی قربانی سے ہی ملک میں امن کا قیام ممکن ہوتا ہے، جاوید عالم اوڈھو

کراچی (پاک صحافت) ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ پولیس کی قربانی سے ہی ملک میں امن کا قیام ممکن ہوتا ہے۔ جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ آج کا دن ایڈیشنل آئی جی کے پی صفوت غیور کے نام سے منسوب ہے جن کی …

Read More »

سندھ پولیس کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر سیکیورٹی پلان جاری

کراچی (پاک صحافت) کراچی سمیت سندھ بھر میں عیدالفطر سے متعلق پولیس نے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے مطابق صوبے بھر میں 33 ہزار 560 اہلکار سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نمازِ عید کے لیے 4 ہزار …

Read More »

سی پیک سیکورٹی کیلئے سندھ پولیس میں 1500 کانسٹیبلز کی بھرتی شروع

کراچی (پاک صحافت) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی سیکیورٹی کے لیے قائم سندھ پولیس کے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کو مزید وسعت دی جا رہی ہے جس کے لیے سندھ پولیس میں علیحدہ سے پولیس کانسٹیبلز (صرف مردوں) کی گریڈ 7 کی 1500 نشستوں پر بھرتی کا آغاز کر …

Read More »

اب عمران خان کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں بچا سکتی ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر اور  صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی  کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں بچا سکتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر رانا ثناء اللہ وزیر داخلہ بنا تو عمران کا پورا ٹبر …

Read More »

سیاسی بغض میں اداروں کے تشخص کو نشانہ بنانا عمران خان کے ترجمانوں کا افسوس ناک عمل ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت  پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہاکہ سیاسی بغض میں اداروں کے تشخص کو نشانہ بنانا عمران خان کے ترجمانوں کا افسوس ناک عمل ہے۔  سعید غنی نے یہ بھی کہا کہ سندھ ہاؤس اور …

Read More »

صحافی اطہر متین کے قاتل کو قانون کے مطابق سزا دلوائی جائے گی۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس نے صحافی اطہر متین کے ایک قاتل کو گرفتار کرلیا ہے اور اسے قانون کے مطابق کڑی سے کڑی سزا دلوائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر …

Read More »

شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کی زندگی پر بننے والی فلم’’چوہدری‘‘ کا ٹیزر ریلیز

فلم

کراچی (پاک صحافت) سندھ پولیس کے انکاؤنٹر اسپیلشسٹ شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کی زندگی پر بننے والی فلم’’چوہدری‘‘ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔ معروف ہدایت کار عظیم سجاد کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’چوہدری‘ میں شہید چوہدری اسلم کا کردار طارق اسلام خان ادا کر رہے …

Read More »

ریلوے زمینوں پر قبضہ ہو رہا ہے:  وزیر ریلوے اعظم سواتی

زمینوں پر قبضہ کروانے میں ملوث ہے جبکہ مشکل حالات کے باوجود ریلوے زمین کا قبضہ چھڑایا، ریلوے کے ریونیو میں اضافہ کیا جائے گا۔

کراچی(پاک صحافت) وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ ہم ریلوے زمینوں سے قبضہ چھڑائیں اور ریلوے کے ریونیو میں اضافہ کریں۔کمپنیاں زمین کو پاکستان کی ترقی کے لئے استعال کریں۔ ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں سے رابطے میں ہیں۔ کراچی میں پریس …

Read More »