Tag Archives: سلیکٹ

ہم الیکشن سے نہیں ڈرتے کیونکہ ہم الیکٹ ہوکر آتے ہیں جو سلیکٹ ہوکر آتا ہے اسکو فکر ہونی چاہیے، مریم نواز

مریم نواز

ملتان (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے ہم الیکشن سے نہیں ڈرتے کیوں کہ ہم الیکٹ ہوتے ہیں، الیکشن سے اس کو ڈرنا چاہئے جو سلیکٹ ہو کر آتے ہیں۔

Read More »

گوگل میپس میں اپنے گھر کی تصویر کو چھپانے کا طریقہ

گوگل میپس

کراچی (پاک صحافت) آج ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتانے جارہے ہیں جس کی مدد سے آپ گوگل میپس میں اپنے گھر کی تصویر کو چھپا سکتے ہیں۔اس مقصد کے لیے گوگل میپس کو ایک درخواست بھیجنا ہوگی۔ البتہ یہ ذہن میں رہے کہ ایک بار جب آپ کا …

Read More »

تبدیلی کا نعرہ لگانے والے ہی سلیکٹڈ تھے، رہنما پیپلز پارٹی

شہلا رضا

کراچی (پا ک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے  پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والے ہی سلیکٹڈ تھے۔ شہلا رضا کا کہنا ہے کہ کروڑوں کے فنڈ تبدیلی والوں کو ملے لیکن انہوں نے ترقیاتی کام نہیں …

Read More »

مرتضی وہاب نے پی ٹی آئی کو تحریک انتشار قرار دے دیا

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت)  ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے پی ٹی آئی حکومت کو تحریک انتشار قرار  دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف تحریک انتشار ہے ، یہ لوگوں کو سہانے خواب دکھا کر سلیکٹ ہوگئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق مرتضی وہاب نے پریس …

Read More »