Tag Archives: سعد حسین رضوی

عدالت نے ٹی ایل پی سربراہ کی نظر بندی میں توسیع کی استدعا مسترد کردی

سعد حسین رضوی

لاہور (پاک صحافت) عدالت نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد حسین رضوی کی نظر بندی کی توسیع کے لئے دی جانے والی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی کی نظر بندی میں توسیع …

Read More »

فیض آباد انٹرچینج پر سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعیینات

تحریک لبیک

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک لبیک کی جانب سے احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کے بعد فیض آباد انٹرچینج پر سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعیینات کردی گئی ہے جبکہ گرد و نواح میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بھی بند کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ …

Read More »

ٹی ایل پی سربراہ کی گرفتاری حکومت کا شرمناک اقدام ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے ٹی ایل پی کے سربراہ کی بلاجواز گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت کا انتہائی شرمناک اقدام ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین …

Read More »

تحریک لبیک کے احتجاجی دھرنے جاری، پنجاب میں پیراملٹری فورس طلب

تحریک لبیک دھرنا

لاہور (پاک صحافت) تحریک لبیک کے سربراہ کی گرفتاری کے بعد سے پاکستان بھر کی طرح پنجاب میں بھی احتجاجی دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبائی وزارت داخلہ نے صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لئے پیراملٹری فورس طلب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ایل پی کے سربراہ سعد …

Read More »

ٹی ایل پی کے سربراہ گرفتار، ملک گیر احتجاج کی کال

سعد حسین رضوی

لاہور (پاک صحافت) تحریک لبیک کے سربراہ کو اچانک لاہور سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ جس کے بعد ٹی ایل پی کی جانب سے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ایل پی کے سربراہ سعد حسین رضوی کو حکومت کی جانب سے گرفتار …

Read More »