Tag Archives: سزائے موت

قومی اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت غیرقانونی قرار دینے کی قرارداد منظور

ذوالفقار علی بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کو غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی قراردار میں کہا گیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف …

Read More »

مشرف کیخلاف آرٹیکل 6 لگانے سے نواز شریف کیخلاف کیسز بنے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ مشرف کیخلاف آرٹیکل 6 لگانے سے نواز شریف کیخلاف نااہلی سمیت دیگر کیسز بنے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں جاوید لطیف نے کہا کہ جب نواز شریف نے آئین توڑنے والوں کے خلاف آرٹیکل …

Read More »

ڈھائی ماہ جیل کے اس سیل میں گزارے جہاں سزائے موت کے قیدی رہتے ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ میں نے ڈھائی ماہ جیل کے اس سیل میں گزارے جہاں سزائے موت کے قیدی رہتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اپنے ضلع میں اسپورٹس کمپلیکس بنانے کے جرم میں سزا کاٹنا پڑی۔ احسن اقبال کا کہنا …

Read More »

9 مئی کو جو عمران خان نے کیا وہ کسی دہشت گرد نے بھی نہیں کیا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  پی ٹی وی حملہ کیس میں عمران خان کو اگر سزا مل جاتی تو آج ایسے واقعات نہ ہوتے، انہوں نے عدالت سے پیغام دیا کہ اگر مجھے گرفتار کیا گیا تو 9 مئی سے زیادہ ردعمل …

Read More »

ہم چاہتے تو عمران خان کیخلاف سزائے موت والے کیسز بناسکتے تھے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اگر ہم چاہتے تو عمران خان کے خلاف سزائے موت والے کیسز بنا سکتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت میں اختلاف رائے کا …

Read More »

انسداد دہشت گردی عدالت کا جوہر ٹاون دھماکے کے 3 ملزمان کو سزائے موت کا حکم

سزائے موت

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملوث 3 مجرموں کو سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے تینوں مجرموں سمیع الحق، عزیر …

Read More »

دی گارڈین: بن سلمان کے دور میں پھانسیوں کی تعداد دوگنی ہو گئی ہے

بن سلمان

پاک صحافت گارڈین اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ سعودی عرب کے ڈی فیکٹو لیڈر محمد بن سلمان کے دور میں پھانسیوں کی تعداد تقریباً دوگنی ہو گئی ہے۔ یہ اس وقت ہے جب کہ گزشتہ 6 سال اس ملک کی جدید تاریخ کے خونی ترین سالوں …

Read More »

عمران خان کے دور میں سزائے موت کے دہشتگردوں کو بھی رہا کیا گیا جس کے نتائج آج بھگت رہے ہیں، رانا ثںاء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی حکومت کو پشاور دھماکے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں سزائے موت کے دہشتگردوں کو بھی رہا کیا گیا جس کے نتائج آج ہم بھگت رہے ہیں۔

Read More »

سعودی عرب میں خفیہ پھانسیوں کی چونکا دینے والی خبر کا انکشاف

سعودی

پاک صحافت انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے سعودی عرب میں خفیہ پھانسیوں کی معلومات کا انکشاف کیا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، یورپی سعودی انسانی حقوق کی تنظیم نے سعودی عرب میں خفیہ پھانسیوں کے حوالے سے آل سعود کے خطرناک اقدام کا انکشاف کیا ہے۔ سعودی …

Read More »

انگریزی اشاعت نے سعودی عرب کی طرف سے کرسمس کے دوران اجتماعی پھانسی دینے کے فیصلے کا اعلان کیا

بن سلمان

پاک صحافت ایک انگریزی اشاعت نے ہفتے کے روز اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت کرسمس کے دوران بڑے پیمانے پر سزائے موت دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے، جب مغرب نئے سال کی تیاریوں اور تقریبات میں مصروف ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، برطانوی …

Read More »