Tag Archives: سرچ

یوٹیوب میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی

یوٹیوب

(پاک صحافت) گوگل کی مقبول ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں خاموشی سے ایک بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔ جی ہاں اب اگر آپ گوگل اکاؤنٹ پر سائن ان ہوئے بغیر یوٹیوب اوپن کریں گے تو ہوم پیج بالکل خالی نظر آئے گا۔ اس سے پہلے اگر آپ اکاؤنٹ پر لاگ …

Read More »

اس سال پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کس کے بارے میں سرچ کیا؟

گوگل

(پاک صحافت) گوگل نے 2023 کے لیے پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے۔ گوگل نے مجموعی طور پر 8 مختلف کیٹیگریز میں پاکستانیوں کی پسندیدہ سرچز کی فہرست جاری کی ہے۔ کرکٹ گیمز، ایونٹس/ Occasions، ہاؤ ٹو، نیوز، ریسیپی، ٹی وی …

Read More »

گوگل بارڈ اب جی میل اور ڈرائیو پر تفصیلات بھی تلاش کرسکے گا

(پاک صحافت) گوگل کا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ بوٹ بارڈ اب محض ویب پر سوالات کے جواب دینے تک محدود نہیں رہا، بلکہ وہ جی میل، ڈاکس اور ڈرائیو سے تفصیلات کو تلاش کرنے میں بھی مدد فراہم کرے گا۔ گوگل کی جانب سے …

Read More »

ٹک ٹاک میں نئی تبدیلی جو اسے گوگل کے مقابلے پر کھڑا کر دے گی

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک میں نئی تبدیلی جو اسے گوگل کے مقابلے پر کھڑا کر دے گی۔  خیال رہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے ٹک ٹاک سرچ ویجیٹس متعارف کرائے گئے ہیں تاکہ سرچ انجن کے شعبے میں گوگل …

Read More »

ٹک ٹاک میں خاموشی سے ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک میں خاموشی سے ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا ایپ میں ڈائریکٹ میسجز کے لیے animated ویڈیو اسٹیکرز کے فیچر کو خاموشی سے متعارف کرا دیا گیا۔ یہ فیچر فروری میں متعارف کرایا گیا مگر اب کمپنی نے اس کی تصدیق کی …

Read More »

آئی جی پنجاب کی جانب سے عمران خان کےگھر تک رسائی کے لیےدرخواست دائر

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ  میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کےگھر تک رسائی کے لیےدرخواست دائر کردی گئی ہے۔ آئی جی نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ جائے وقوع اور عمران خان کے گھر بغیر کسی رکاوٹ رسائی کی اجازت …

Read More »

پاکستانی ریسکیو ٹیم نے ترکیہ میں ملبے تلے دبے مزید 6 افراد کو زندہ بچالیا

ترکیہ

انقرہ (پاک صحافت) پاکستان کی ریسکیو ٹیم نے ترکیہ میں زلزلے کے بعد کامیاب سرچ آپریشنز کرتے ہوئے ملبے تلے دبے 6 سے زائد افراد کو زندہ نکال لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور افواج پاکستان کا ترکیہ کے بھائیوں کی امداد کا مشن جاری ہے۔ پاک آرمی کی ریسکیو ٹیمیں …

Read More »

تاریخ سے سرچ کرنے کے نئے واٹس ایپ فیچر کو استعمال کرنے کا آسان طریقہ

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کے ذریعے تاریخ کے مطابق کسی میسج کو تلاش کرنا ممکن ہوجائے گا۔ کمپنی کے مطابق آئی فونز صارفین ایپ اسٹور میں جاکر واٹس ایپ کو اپ ڈیٹ کرکے اس فیچر کو استعمال کرسکتے …

Read More »

سال 2022 میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

گوگل

کراچی (پاک صحافت) روزانہ ہی گوگل پر اربوں موضوعات کو سرچ کیا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سرچ انجن کی جانب سے ہر سال کے اختتام پر سب سے زیادہ مقبول سرچز کی فہرست کو جاری کیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل نے 2022 کے دوران پاکستانی …

Read More »

گوگل نے اپنے ہوم پیج میں بڑی تبدیلی کردی

گوگل

(پاک صحافت) انٹرنیٹ کی دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن میں خاموشی سے ایک بہت بڑی تبدیلی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اگر آپ گوگل ڈاٹ کام اوپن کریں تو گوگل لینس کا آئیکون سرچ باکس میں مائیکرو فون کے برابر دیکھ سکتے ہیں۔ اس لینس آئیکون پر کلک کرنے پر آپ …

Read More »