Tag Archives: سرچ آپریشن

سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، اسلام آباد سے 800 افغان باشندے گرفتار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں محکمۂ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے سرچ آپریشن کر کے 800 افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ خیال رہے کہ گرفتار افغان باشندوں کو سرحد پار پہنچایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کی جانب سے جار ی بیان …

Read More »

پشاور، مبینہ پولیس مقابلے میں 2 مشکوک افراد ہلاک

پشاور (پاک صحافت) پشاور کے علاقے خزانہ سیوان روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں 2 مشکوک افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل پر 3 مشکوک افراد رکنے کے اشارے پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس کا …

Read More »

نوشہرہ میں جی ٹی روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، 3 اہلکار شہید

نوشہرہ (پاک صحافت) وشہرہ میں جی ٹی روڈ پر اکھوڑہ خٹک کےقریب شدت پسندوں نے پولیس موبائل پر حملہ کر دیا، حملے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ شہید اہلکاروں میں ہیڈکانسٹیبل منظور، کانسٹیبل امان اللہ اور ڈرائیور ایاز خان شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں جی …

Read More »

لکی مروت، پولیس موبائل پر حملے میں 6 اہکار شہید

لکی مروت (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا،   ڈی پی اور کے مطابق  حملے میں اے ایس آئی سمیت 6 اہلکار شہید ہو گئے۔ خیال رہے کہ پولیس چوکی عباسہ خٹک کی موبائل پر حملے کا افسوس ناک …

Read More »

آخر ایسا کیا ہوا کہ فلسطینی قیدی کو ہتھیار ڈالنے پڑے؟

فلسطینی

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیلی جیل سے فرار ہونے والے فلسطینی قیدی نے ہتھیار ڈال دیے۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی ما کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی صہیونی حکومت کے جیل توڑ کر فرار ہونے والے ایک فلسطینی قیدی نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ موصولہ معلومات کے مطابق فلسطینی اسیر …

Read More »

حشد الشعبی نے داعش کے دہشت گردوں کو چٹائی دھول

حشد الشعبی

بغداد {پاک صحافت} عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے صوبہ صلاح الدین میں داعش کے عسکریت پسندوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ الاحد نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق ، ہفتے کے روز ، داعش کے عسکریت پسندوں نے صلاح الدین کے جنوب میں یاسراب کے …

Read More »

ناخلف بیٹے کے ہاتھوں ماں اور بھائیوں سمیت پانچ افراد قتل

قتل

سوات (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں ناخلف بیٹے نے ماں اور بھائیوں سمیت پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا، ذرائع کے مطابق دلخراش واقعہ سوات کے علاقے دیوالئی میں پیش آیا، جہاں ملزم نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں اندھا دھند فائرنگ کردی،جس کے …

Read More »

اسرائیلی فوج کا مقبوضہ بیت المقدس میں سرچ آپریشن، متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا

اسرائیلی فوج کا مقبوضہ بیت المقدس میں سرچ آپریشن، متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں کل منگل کے روز اسرائیلی فوج کے سرچ آپریشن اور گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق منگل کے روز مغربی کنارے کے کئی شہروں اور بیت المقدس میں اسرائیلی …

Read More »