Tag Archives: ستارہ

سورج سے دوگنا گرم اور 10 لاکھ گنا زیادہ روشن ستارہ دریافت

(پاک صحافت) جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے کائنات میں سب سے دور واقع ستارے کا مشاہدہ کیا ہے۔ اس ستارے کی جھلک ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ نے بھی دکھائی تھی مگر جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے دریافت کیا کہ یہ ستارہ سورج سے دوگنا زیادہ گرم جبکہ 10 لاکھ …

Read More »

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک ستارے کے پھٹنے سے قبل کی تصویر کھینچ لی

(پاک صحافت) ہماری کائنات کے رازوں کو جاننے کے لیے خلا میں بھیجے جانے والی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک اور دنگ کر دینے والا نظارہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا ہے۔ اس ٹیلی اسکوپ نے زمین سے 15 ہزار نوری برسوں کی دوری پر واقع قوس …

Read More »

50 ہزار سال بعددوبارہ زمین کے قریب آنے والا سبز دم دار ستارہ

کراچی (پاک صحافت) 50 ہزار سال بعددوبارہ زمین کے قریب آنے والا سبز دم دار ستارہ یکم اور 2 فروری کو زمین کے سب سے زیادہ قریب ہوگا اور 2 کروڑ 70 لاکھ میل دوری سے گزرے گا۔ یہ دم دار ستارہ آنے والے دنوں میں دوربین کی بجائے آنکھوں …

Read More »