Tag Archives: سافٹ ویئر

اسرائیلی پیگاسس سافٹ ویئر کیساتھ پولش حکومت کی وسیع پیمانے پر جاسوسی

پیگاسس

(پاک صحافت) پولش پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر نے کہا ہے کہ 2017 اور 2023 کے درمیان اسرائیلی پیگاسس سافٹ ویئر کے ذریعے سینکڑوں لوگوں کی جاسوسی کی، جن میں اپنی صفوں میں سسٹم ایڈمنسٹریٹرز بھی شامل تھے۔ تفصیلات کے مطابق پولینڈ کے پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر نے کہا ہے کہ …

Read More »

ایکس (ٹوئٹر) میں گیم اسٹریمنگ اور لائیو شاپنگ فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان

(پاک صحافت) ایلون مسک کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں ویڈیو گیم اسٹریمنگ اور لائیو شاپنگ کے فیچرز متعارف کرانے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ایکس پر ایک پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے ایلون مسک نے ویڈیو گیم اسٹریمنگ سسٹم کی …

Read More »

اسرائیل کا جاسوسی سافٹ ویئر متحدہ عرب امارات کی خدمت میں

جاسوسی سافٹ وییر

پاک صحافت امریکی میگزین “فارن افیئرز” کی طرف سے شائع ہونے والی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ متحدہ عرب امارات اپنی سرحدوں سے باہر جاسوسی کی سرگرمیوں کے لیے صہیونی کمپنیوں کے تیار کردہ سافٹ ویئر استعمال کرتا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، “ایمریٹس لیکس” ویب سائٹ …

Read More »

شیاؤمی نے اپنا اب تک کا بہترین بجٹ فون 12 لائٹ فروخت کے لیے پیش کردیا

شیاؤمی

کراچی   (پاک صحافت)  چینی موبائل کمپنی شیاؤمی نے اپنا اب تک کا بہترین بجٹ فون 12 لائٹ فروخت کے لیے پیش کردیا۔ خیال رہے کہ کمپنی نے لائٹ 12 کو ابتدائی طور پر چند ممالک میں پیش کردیا، فون کے بیک پر 3 کیمرے دیے گئے ہیں، جس میں مین …

Read More »

خبردار! گوگل پر یہ چیزیں کبھی سرچ نہ کریں

گوگل

کراچی (پاک صحافت) گوگل معلومات کی دستیابی کے حوالے سے  بے انتہا فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، لیکن  وہیں اس پر موجود کچھ معلومات ایسی بھی ہیں جن سے ماہرین دور رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ایسی ہی کچھ چیزوں کے بارے میں بتا رہے ہیں …

Read More »

پی ٹی آئی کے سافٹ وئیر میں جھوٹ، ڈھٹائی اور بیغرتی کا وائرس آ گیا ہے، حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکریٹری جنرل سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ  پی ٹی آئی کے سافٹ وئیر میں جھوٹ، ڈھٹائی اور بیغرتی کا وائرس آ گیا ہے،  انہوں نے کہا ہے کہ برقت اپ ڈیٹ نہ کیا گیا تو سارا سوفٹ وئیر کرپٹ …

Read More »

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کر دی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کرتے ہوئے  دوGB  سے بڑے ڈیٹا یا فائلوں کو ایک فون سے دوسرے فون منتقل کرنے کے فیچر پر آزمائش شروع کر دی ہے۔ واٹس ایپ کی یہ ایک بہت ہی اہم پیش رفت ہے اس میں ویڈیوز، …

Read More »

پیگاسس: کیا اپنے پاؤں پر کلہاڑی چلا بیٹھا ہے اسرائیل ؟

پیگاسس

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیلی کمپنی این ایس او کی جانب سے تیار کیا گیا خطرناک جاسوسی سافٹ ویئر دنیا بھر میں موضوع بحث اور تنازعہ بنا ہوا ہے جب کہ اسی وجہ سے اسرائیل کے اندر بھی رسہ کشی شروع ہوگئی ہے۔ اسرائیلی میڈیا ذرائع نے بتایا کہ صہیونی …

Read More »

19 سالہ ہیکر نے 20 سے زائد ٹیسلا گاڑیوں کو ہیک کر کے کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا

کار

کراچی (پاک صحافت) جرمنی سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ ہیکرز نے  ٹیسلا کی 20 سے زائد گاڑیوں کو ہیک کرنے اور ڈرائیوروں کی جاسوسی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ڈیوڈ کولمبو نامی اس نوجوان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ٹیسلا کاروں کے آتھینٹیکیشن ٹوکنز فیل ہونے کی …

Read More »

معروف ٹیکنالوجی کمپنی بلیک بیری کا اپنی تمام سروسز ختم کا کرنے کا باقاعدہ اعلان

بلیک بیری

کراچی (پاک صحافت) معروف ٹیکنالوجی کمپنی بلیک بیری نے اپنی تمام سروسز ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ ایک زمانہ تھا جب بلیک بیری اسمارٹ فون بہت مشہور تھے۔ لیکن کئی اسکینڈل اور ڈیٹا قوانین کی خلاف ورزی کے بعد اس کا گراف تیزی سے …

Read More »