Tag Archives: رہائی

ایرانی حکومت نے بحری جہاز پر موجود دو پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دیدی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایرانی حکومت نے ایران کی جانب سے قبضے میں لیے گئے اسرائیل کے بحری جہاز پر موجود دو پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دے دی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے اجازت پاکستانی دفتر خارجہ کی کوششوں پر دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی معافی اور 155 قیدیوں کی رہائی کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب نے صوبے بھر میں قیدیوں کیلیے 3 ماہ سزا کی معافی اور 155 قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیدیوں …

Read More »

تل ابیب کا 2 صہیونی اسیروں کو رہا کرنے کا مشکوک اور مبالغہ آمیز بیان/ اصل کہانی کیا ہے؟

چھوٹ

پاک صحافت ماہرین اور مبصرین نے رفح میں اپنے دو اسیروں کی رہائی کے حوالے سے صہیونیوں کے بیانیے کو مبالغہ آمیز اور مشکوک قرار دیا۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، اپنے ایک مضمون میں صیہونیوں کی طرف سے اپنے دو اسیروں کو آزاد کرنے اور میڈیا میں تنازع …

Read More »

بائیڈن: غزہ میں 6 ہفتے کی جنگ بندی کے لیے کوششیں جاری ہیں

بائیڈن

پاک صحافت امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ واشنگٹن غزہ کی پٹی میں 6 ہفتے کی جنگ بندی قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پاک صحافت نے اے ایف پی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بائیڈن نے منگل کی صبح اردن کے شاہ عبداللہ دوم …

Read More »

عمران ریاض کی بازیابی میں نواز شریف نے مرکزی کردار ادا کیا۔ جاوید چوہدری

جاوید چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) معروف صحافی جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران ریاض کی بازیابی میں نواز شریف نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے وی لاگ میں معروف صحافی جاوید چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے اور ایک دوسرے صحافی نے نواز شریف سے درخواست …

Read More »

شبیرشاہ سمیت تمام کشمیری سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ شبیر شاہ سمیت تمام کشمیری سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے بھارت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شبیر شاہ اور ان ہزاروں کشمیری …

Read More »

چیف جسٹس منصب چھوڑ کر تحریک انصاف جوائن کرلیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس منصب چھوڑ کر تحریک انصاف جوائن کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی رہائی کے حکم پر اظہار خیال کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ چیف جسٹس صاحب کو آج قومی خزانے …

Read More »

حکومت کا جذبہ خیرسگالی کے تحت 200 بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کا فیصلہ

ماہی گیر

کراچی (پاک صحافت) حکومت پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت 200 بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کو پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کو 12 مئی کو ڈسٹرکٹ …

Read More »

عمران خان کے دور میں سزائے موت کے دہشتگردوں کو بھی رہا کیا گیا جس کے نتائج آج بھگت رہے ہیں، رانا ثںاء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی حکومت کو پشاور دھماکے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں سزائے موت کے دہشتگردوں کو بھی رہا کیا گیا جس کے نتائج آج ہم بھگت رہے ہیں۔

Read More »

اسماعیل ہنیہ کیجانب سے سعودی عرب کے زیر حراست فلسطینیوں کی رہائی کا مطالبہ

اسماعیل ہنیہ

بیت المقدس (پاک صحافت) حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو چاہئے کہ وہ اپنے جیلوں میں قید فلسطینیوں کو جلد رہا کرے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے شاہ سلمان اور محمد بن سلمان سے مطالبہ …

Read More »