Tag Archives: روور

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

(پاک صحافت) چاند کے قطب جنوبی پر اترنے والے بھارت کا چندریان 3 مشن لگ بھگ ختم ہوچکا ہے کیونکہ سائنسدان اس کے لینڈر اور روور کو دوبارہ اٹھانے میں اب تک کامیاب نہیں ہو سکے۔ چندریان 3 مشن اگست کے آخری عشرے میں چاند کے قطب جنوبی میں اترا …

Read More »

پہلی بار ایک مسلم ملک کا خلائی مشن چاند پر پہنچنے کے قریب

اسلام آباد (پاک صحافت) پہلی بار ایک مسلم ملک کا خلائی مشن چاند پر پہنچنے کے قریب ہے۔ جی ہاں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) چاند کی سطح تک پہنچنے والا پہلا مسلم ملک بننے کے قریب ہے۔ یو اے ای کا راشد نامی روور (Rover) 25 اپریل کو …

Read More »

چینی روور نے مریخ پر پانی کی موجودگی کے شواہد ڈھونڈ لیے

روور

بیجنگ (پاک صحافت)  چینی روور نے مریخ پر پانی کی موجودگی کے شواہد ڈھونڈ لیے ہیں۔ چینی سائنسدانوں کے مطابق روور ژورونگ نے ایسے شواہد دریافت کیے ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ مریخ میں پانی کی موجودگی توقعات سے زیادہ عرصے تک برقرار رہی تھی۔ یاد رہے کہ …

Read More »

ناسا کی جانب سے مریخ کی سطح پر بھیجے گئے روور کو ایک سال مکمل

ناسا

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ناسا کی جانب سے  مریخ کی سطح پر بھیجے گئے روور کو ایک سال مکمل ہوگیا۔ 18 فروری 2021 کو ناسا کا  یہ ایس یو وی سائز کا پرزیورینس روور ’سات منٹ کے خطرناک مرحلے‘ کے بعد مریخ کی سطح پر اترا تھا۔ مریخ کے مدار میں …

Read More »

مریخ کی سطح پر موجود ناسا کا روور حادثے کا شکار

ناسا روور

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مریخ کی سطح پر موجود ناسا کا روور حادثے کا شکار ہوگیا۔  یاد رہے کہ  ناسا کا روور فروری 2021 سے مریخ پر موجود ہے اور آہستہ آہستہ جیزیرو گڑھے سے چٹانوں کے نمونے لیتے ہوئے گزر رہا ہے۔ ناسا کے پرزیورینس روور کو مریخ پر چٹان …

Read More »

کیا واقعی چاند پر ایک پراسرار جھونپڑی موجود ہے؟

چاند پر جھونپڑی

بیجنگ (پاک صحافت) سائنسدانوں نے چاند کی سطح پر موجود پراسرار جھونپڑی کا معمہ بالآخر حل کر ہی دیا۔ یاد رہے کہ پچھلے مہینے، چین کے یوٹو-2 روور نے چاند کی اندھیری سمت کی جانب ایک پراسرار چیز دریافت کی تھی، لیکن روور کو یہ معلوم کرنے کے لیے کافی …

Read More »