Tag Archives: روسی وزیر خارجہ

روس نے نیٹو کو دو ٹوک جواب دے دیا، میدان جنگ میں آگے آئیں، ہم تیار ہیں!

روس

پاک صحافت نیٹو کے سیکرٹری جنرل کے بیان کے جواب میں روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر نیٹو میدان جنگ میں نمودار ہوتا ہے تو ہم پہلے سے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ روس یوکرین میں اپنی فوجی کارروائی جاری رکھے گا۔ جرمن میڈیا رپورٹس کے مطابق …

Read More »

یورپ اور انگلینڈ کا جی 20 اجلاس میں روس کو الگ تھلگ کرنے کا منصوبہ

برطانیہ

پاک صحافت ایک برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا کہ یورپی یونین اور برطانیہ نے انڈونیشیا میں ہونے والے جی ٹوئنٹی اجلاس میں روس کو الگ تھلگ کرنے اور دوسرے ممالک کو بھی ایسا کرنے کی ترغیب دینے پر اتفاق کیا۔ پاک صحافت کے مطابق برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے باخبر …

Read More »

امریکی میڈیا: کریملن نے مغرب پر الزام لگایا ہے کہ وہ روس کے خلاف بھرپور جنگ چھیڑ رہا ہے

روس

ماسکو {پاک صحافت} روسی وزیر خارجہ نے یوکرین کے ساتھ جنگ ​​کے سلسلے میں روس کے خلاف مغربی ممالک کے اقدامات کو ماسکو کے خلاف ایک بھرپور جنگ قرار دیا۔ ہفتہ کے روز پاک صحافت کے مطابق ہل نیوز ویب سائٹ نے لکھا: سرگئی لاوروف نے یوکرین پر حملے کے …

Read More »

روس نے یورپی یونین کو شدید دھمکی دے دی

روس نے یورپی یونین کو شدید دھمکی دے دی

ماسکو (پاک صحافت) روس نے دھمکی دی ہے کہ اگر یورپی یونین کی جانب سے صدر ولادیمیر پیوٹن پر سفری پابندی عائد کی گئی تو یورپی یونین کے ساتھ تعلقات منقطع کردیں گے۔ روس وزارت کے وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا کہ اگر تکلیف دہ اقتصادی اور سفری پابندیوں …

Read More »

ایران کے خلاف پابندیوں کا سلسلہ ختم، روس نے ایران کے ساتھ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا اعلان کردیا

ایران کے خلاف پابندیوں کا سلسلہ ختم، روس نے ایران کے ساتھ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا اعلان کردیا

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس خطے میں امن و ثبات اوراپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لئے ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اسپوٹنک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »