Tag Archives: رشوت

مودی نے رشوت ستانی کے معاملات میں ارکان پارلیمنٹ اور ایم ایل ایز کی مراعات پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا

مودی

پاک صحافت سپریم کورٹ کے سات ججوں کی بنچ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل ایز کو رشوت لینے کے معاملے میں استحقاق کے تحت کسی قسم کا قانونی تحفظ نہیں ملے گا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سپریم کورٹ کے اس فیصلے کا …

Read More »

فرح گوگی کی مبینہ کرپشن کی تہلکہ خیز کہانی منظر عام پر

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) فرح گوگی کی مبینہ کرپشن کی حیران کردینے والی کہانی سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرح گوگی کے ظاہری اور غیرظاہری اثاثوں میں 2017 سے 2020 تک 4 ہزار 520 ملین روپے کا اضافہ ہوا ہے اور فرح گوگی 2020 میں 950 ملین روپے کے …

Read More »

وزیر تعلیم سندھ کی اساتذہ بھرتی عمل میں سست روی سے کام لینے والے افسران کو وارننگ

سردار علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کا کہنا ہے کہ اساتذہ بھرتی عمل میں سست روی سے کام لینا کسی صورت قابل برداشت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم و ثقافت سید سردار علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں …

Read More »

عمران نیازی سرٹیفائیڈ چور ثابت ہوچکا ہے، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی، فرح گوگی اور احسن جمیل گجر نے عمران خان کی ایماء پر کرپشن کی ہے۔ عمران نیازی سرٹیفائیڈ چور ثابت ہوچکا ہے اس نے گھڑیاں بیچی ہیرے کی انگوٹھیاں بیچی اور رشوت لیکر …

Read More »

سعودی عرب میں درجنوں سرکاری اہلکاروں کی گرفتاری

پولیس

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب نے رشوت ستانی اور دھوکہ دہی کے الزام میں وزارت داخلہ کے متعدد عملے سمیت 41 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ سعودی اینٹی کرپشن آرگنائزیشن  نے اعلان کیا ہے کہ تنظیم نے بدعنوانی کے الزام میں وزارت داخلہ اور دفاع کے ملازمین اور شہریوں …

Read More »

میانمار کی معزول رہنما آنگ سان سوچی کے خلاف بدعنوانی کا مقدمہ درج

آنگ سان سوچی

رنگون {پاک صحافت} میانمار کی فوجی انتظامیہ نے معزول رہنما آنگ سان سوچی کے خلاف اب تک کا سب سے سنگین مقدمہ درج کیا ہے۔ سوچی پر نقد اور سونے کو بطور رشوت لینے کے الزامات کا سامنا ہے ، اس معاملے میں وہ جرم ثابت ہونے پر 15 سال …

Read More »

سابق چیئرمین ایف بی آر کی 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویز

شبر زیدی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے  حکومت کو تجویز پیش کی ہے کہ ملک میں پانچ ہزار کے نوٹ بند کر دیئے جائیں،  سابق  چیئرمین ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے ملکی معیشت میں بہتری آئے …

Read More »

ریلوے میں اب کسی کو اوور ٹائم نہیں لینے دوں گا، وزیر ریلوے کا اعلان

اعظم سواتی

پشاور (پاک صحافت) وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ریلوے ملازمین کا اورٹائم بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کا ہے کہ محکمہ ریلوے میں اوور ٹائم کے لیے افسران کو رشوت دی جاتی ہے، ملازمین 70 کروڑ اوور ٹائم لے رہے ہیں،  ان کا کہا کہنا ہے کہ ریلوے میں …

Read More »