Tag Archives: راکیش ٹکیت

5 افراد کا قاتل صرف 3 ماہ میں آزاد کیسے ہو گیا؟ ٹکیت

ٹکیت

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارتیہ کسان یونین کے رہنما نے کہا ہے کہ جس پر 5 قتل کا الزام ہے وہ صرف 3 ماہ میں کیسے رہا ہو جاتا ہے۔ بھارتیہ کسان یونین کے لیڈر نے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کو دی …

Read More »

اتر پردیش میں ڈھائی ماہ تک ہندو مسلم بھوت رہے گا: راکیش ٹکیت

راکیش ٹکیت

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارتیہ کسان یونین کے رہنما راکیش ٹکیت نے کسانوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہندو مسلم سیاست کے ذریعے پولرائزیشن سے گریز کریں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کسان رہنما راکیش ٹکیت کا کہنا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں ملک میں ہندو مسلم اور جناح …

Read More »

کسانوں کی تحریک ابھی ختم نہیں ہوئی، ہم ابھی بھی میدان میں ہیں: ٹکیت

کسان تحریک

نئی دہلی {پاک صحافت} راکیش ٹکیت کا کہنا ہے کہ حکومت کا اگلا حملہ ان بے زمین کسانوں پر ہوگا جو مویشی پالتے ہیں اور دودھ بیچ کر روزی کماتے ہیں۔ بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان نے کہا ہے کہ کسانوں کی تحریک ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ بھارتی …

Read More »

کسانوں کی محنت رنگ لائی، زرعی قانون کی واپسی کا بل لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں پاس

کسان اندولن

نئی دہلی {پاک صحافت} کسانوں کی محنت رنگ لائی، زرعی قانون کی واپسی کا بل لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں پاس، کسان اپنے مطالبات پر ڈٹے رہے۔ بھارت کی لوک سبھا کے بعد اب راجیہ سبھا سے بھی زرعی قوانین کو واپس لینے کا بل منظور کر لیا گیا …

Read More »

بھارت: لکھیم پور کھیری میں جو کچھ ہوا وہ حکومتی غنڈہ گردی کی مثال ہے، ٹکیت

لکھیم پور کھیری

دہلی (پاک صحافت) اتوار کو بھارتی ریاست اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے مظاہروں کے دوران تشدد پھوٹ پڑا جس میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں میں چار کسان شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لکھیم پور کھیری میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا …

Read More »

ملک میں کسان انقلاب لانے کی کوشش،حکومت کا اڑایا مذاق، حکومت تو کمپنی چلا رہی ہے، راکیش ٹکیت

راکیش ٹکیت

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت میں تین متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔ کسان رہنما راکیش ٹکیت نے ملک میں انقلاب لانے کی بات کی ہے۔ راکیش ٹکیت نے یہ بات ٹی وی چینل آج تک کے براہ راست مباحثے کے پروگرام میں کہی۔ جب اج …

Read More »

یوپی میں بی جے پی میں سب ٹھیک نہیں ، 250 ایم ایل اے یوگی آدتیہ ناتھ سے ناراض

ٹکیت

نئی دہلی {پاک صحافت} یوپی میں بی جے پی کے ایم ایل اے کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ناراض ہونے کی خبر ہے۔ ان ارکان اسمبلی کی تعداد 250 بتائی جارہی ہے۔ جب میڈیا نے سی ایم یوگی سے ان کی پارٹی کے 250 ایم ایل اے کی …

Read More »

ممتا بنرجی کی کسان تحریک کی حمایت، زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ

کسان تحریک

کولکاتہ {پاک صحافت} بھارتی ریاست مغربی بنگال کے وزیر اعلی نے تین نئے زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کی تحریک کی حمایت کرتے ہوئے ان قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتیہ کسان یونین کے رہنما راکیش ٹکیت نے بدھ کے روز کولکتہ میں مغربی بنگال کی …

Read More »

کسانوں کا ارادہ مضبوط،لمبی لڑائی لڑنے کے لئے صلاحیت کا مظاہرہ کیا

راکیش ٹکیت

نئی دہلی {پاک صحافت} کسان رہنما راکیش ٹکیت نے واضح طور پر کہا ہے کہ جب تک ان قوانین کو واپس نہیں لیا جاتا ، تب تک یہ تحریک جاری رہے گی ، چاہے 2024 تک یہ احتجاج ہی کرنا پڑے۔ انہوں نے کہا کہ ان قوانین کو واپس لیا …

Read More »

کسان تحریک پر کورونا پھیلانے کے الزام کا راکیش ٹکیت کا دو ٹوک جواب

راکیش ٹکیت

نئی دہلی {پاک صحافت} کسان رہنما راکیش ٹکیت نے حکومت کو کورونا پر قابو پانے میں ناکامی کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اب کورونا میں ناکام ہونے کے بعد بہانوں کی زد میں ہے۔ اس بحث میں کسان رہنما راکیش ٹکیت ، نے نیوز 24 کے اینکر …

Read More »