Tag Archives: دکھ

اداکارہ زارا نور عباس نے ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے پر دکھ کا اظہار

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی ٹی وی اور فلم انڈسٹری میں اپنے نام بنانے والی اداکارہ زارا نور عباس نے ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے پر دکھ کا اظہار کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ میں ایک ایسی تنظیم اور لوگوں کو ڈھونڈ رہی ہوں جو اعتماد کے قابل ہوں …

Read More »

لسبیلہ بس حادثے پر وزیراعظم کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) لسبیلہ بس حادثے پر وزیراعظم شہباز شریف نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ضلع لسبیلہ میں پیش آئے بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولتیں فراہم …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان میں زلزلے سے ہزاروں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں زلزلے …

Read More »

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان اور ملکی مفادات کیلئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان اور ملکی مفادات کے لئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے …

Read More »

ڈاکٹر عبدالقدیر خان ملک و قوم کے حقیقی ہیرو تھے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان ملک و قوم کے حقیقی ہیرو تھے وہ اپنی خدمات و قربانیوں کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر …

Read More »

مراد علی شاہ کا ہرنائی میں زلزلے کے سبب ہوئے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلے کے سبب ہوئے جانی نقصان پر انتائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زلزلہ متاثرین کی فوری امداد کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کیلئے …

Read More »

بلوچستان میں انسانی جانوں کے ضیاع پر شہباز شریف کا شدید دکھ اور افسوس

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) بلوچستان میں رات گئے آنے والے زلزلے کے نتیجے میں سینکڑوں شہریوں کے ہلاک و زخمی ہونے پر شہباز شریف نے شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف …

Read More »