Tag Archives: دل کا دورہ

کرائم شو سی آئی ڈی کے فریڈرکس چل بسے

(پاک صحافت) معروف بھارتی کرائم شو ’سی آئی ڈی‘ میں فریڈرکس کا کردار ادا کرنے والے اداکار دنیش فڈنیس چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دل کا دورہ پڑنے کے باعث گزشتہ 2 دن سے مقامی اسپتال میں زیر علاج رہنے والے اداکار 57 برس کی عمر میں وفات …

Read More »

فلم’دھوم‘ کے ہدایتکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

(پاک صحافت) بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’دھوم‘ کے ڈائریکٹر سنجے گدھوی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 56 سالہ ڈائریکٹر سنجے گدھوی اپنی سالگرہ سے تین روز قبل دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ …

Read More »

معروف اداکار نتیش پانڈے دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے

(پاک صحافت) بھارت کے معروف اداکار نتیش پانڈے دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے۔  خیال رہے کہ  گزشتہ 3 دنوں میں اداکارہ ویبھاوی اپادھیائے اور ادتیا سنگھ راجپوت کے بعد اب 51 سالہ اداکار نتیش پانڈے بھی زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار کی موت …

Read More »

سینئر اداکارہ رجیتا کوچھر دل کا دورہ پڑنے اور گردے فیل ہونے کے سبب چل بسیں

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی ٹی وی چینل کا مشہور ترین ڈرامہ ’کہانی گھر گھر کی‘ کی سینئر اداکارہ رجیتا کوچھر دل کا دورہ پڑنے اور گردے فیل ہونے کے سبب انتقال کرگئیں۔ انتقال کے وقت اداکارہ کی عمر 70 برس تھی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی معروف 70 سالہ اداکارہ …

Read More »