Tag Archives: دفن

کے ایم سی نے عید الاضحیٰ پر آلائشیں اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کے منصوبے کو حتمی شکل دیدی

کراچی (پاک صحافت) کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کیلئے منصوبے کو حتمی شکل دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق آلائشوں کو اٹھانے کے آپریشن میں 6 ہزار 802 گاڑیاں جبکہ 24 ہزار 366 افراد پر …

Read More »

عمران خان کی منفی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن ہوگئی۔ مریم نواز

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی منفی سیاست اب ہمیشہ کے لئے دفن ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی سیاست آپ کے ہاتھ، …

Read More »

بھارت کی عوام پر توہم پرستی کا بھوت سوار، امیر بننے کے لالچ نے دو خواتین کی قربانی دے دی

بلی

پاک صحافت بھارتی ریاست کیرالہ میں دو خواتین کی قربانی کا معاملہ زیر بحث ہے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ کیرالہ کے پٹھانمتھیٹا ضلع کے ایلانتھور گاؤں میں دو خواتین کو مبینہ طور پر کالا جادو کی وجہ سے اغوا کیا گیا اور ان کی قربانی دی گئی۔ ایک …

Read More »

71 فوجیوں کی اجتماعی قبر برآمد، قبر کے اوپر پارکنگ اور پارک

قبر

پاک صحافت 50 سال سے زائد عرصے کے بعد ایک اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ عرب ممالک کے ساتھ جنگ ​​میں ہلاک ہونے والے مصری فوجیوں کو صہیونی فوجیوں نے 1967 میں ایک اجتماعی قبر میں دفن کیا تھا، اس کے اوپر پارکنگ بنائی گئی تھی۔ خبر رساں …

Read More »

عوام نے عمران خان کی منفی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیا۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام نے عمران خان کی منفی اور انتشار کی سیاست کو ہمیشہ کے لئے دفن کردیا ہے، عمران خان کے سارے جھوٹ بے نقاب ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

شہباز شریف کا تحریک انصاف کو سیاسی طور پر دفن کرنے کا اعلان

شہباز شریف

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سیاسی طور پر دفن کرنے کااعلان کر دیا۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے ملک کو تباہ کر دیا ہے، اگر …

Read More »

قومی ہیرو علی سدپارہ کی لاش پہاڑوں پر ہی محفوظ کردی گئی

علی سدپارہ

گلگت (پاک صحافت) قومی ہیرو علی سد پارہ کی لاش پہاڑوں پر ہی محفوظ کردی گئی ہے۔  قومی ہیرو کوہ پیما محمد علی سد پارہ کے صاحبزادے ساجد سدپارہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ میرے والد اور جارج سنوری کی میتیں انتہائی مشکل جگہ پر …

Read More »

ہزارہ کان کنوں کی لاشوں کو دفن کردیاگیا

ہزارہ کان کنوں کی لاشوں کو دفن کردیاگیا

کوئٹہ (پاک صحافت) ہزارہ براداری کے کوئلے کان کنوں کی نعشوں کودفنادیاگیا۔گیارہ کوئلے کے کان کن ، جو تین جنوری کو ایک حملے میں بے دردی سے ہلاک ہوئے تھے ، انہیں ہفتے کے روز کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق علامہ راجہ …

Read More »

لاشوں کو دفن کریں ،بلیک میل نہ کریں:عمران خان

لاشوں کو دفن کریں ،بلیک میل نہ کریں

اسلام آباد(پاک صحافت)  وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ انہیں کوئٹہ آنے کے لئے بلیک میل نہیں کیا جائے گا اوروہ خواتین اور بچوں سمیت سوگواروں کی عیادت کریں گے۔وزیر اعظم کا موقف ہے کہ تدفین کو اپنے سابقہ دورے سے جوڑنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوا …

Read More »