Tag Archives: خلیجی ممالک

پاکستان اور گلف کارپوریشن کونسل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط

معاہدہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان اور گلف کارپوریشن کونسل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر برائے تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک نے 2009 کے بعد کسی بھی ملک کے ساتھ پہلا آزاد تجارتی معاہدہ کیا ہے، اس آزاد …

Read More »

اردن میں صورتحال کو مزید خراب کرنے کے لیے مشتبہ امریکی اقدام کے بارے میں انتباہ

فلسطینی پرچم

پاک صحافت اردن کی عوامی تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن نے خلیج فارس کے علاقے میں امریکہ اور بعض عرب ممالک کے مشتبہ اقدامات سے اپنے ملک کے حالات کو ہوا دینے کے بارے میں خبردار کیا۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، “الحرکہ الشعبیہ ال اردنیہ” (اردن کی …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کو ملنے والے تمام قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع

وزیراعظم تحائف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے بیرونی ملکوں کے دوروں میں ملنے والے تمام قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع کروا دئے ہیں جو عمران خان کو ملنے والے تحفوں سے کئی گنا زیادہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے …

Read More »

عرب لیگ لبنان پر سعودی آمریت مسلط کرنا چاہتی ہے: عطوان

عطوان

بیروت (پاک صحافت) لبنان اور سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک کے درمیان بحران کے حل کے لیے عرب لیگ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل حسام ذکی کے بیروت کے ناکام دورے اور ساتھ ہی ساتھ ان کے متعصبانہ موقف نے اس سے نمٹنے میں عرب لیگ کے کردار کے بارے …

Read More »

کچھ عرب ممالک کے ساتھ ہمارے کئی سالوں سے خفیہ تعلقات ہیں، تل ابیب

خفیہ تعلقات

تل ابیب {پاک صحافت} ہنگری میں اسرائیلی سفیر ، جاکوف ہڈاس ہینڈلس مین کا کہنا ہے کہ تل ابیب کے کچھ عرب ممالک کے ساتھ خفیہ تعلقات ہیں۔ ایک انٹرویو میں ، ہنگری میں اسرائیلی سفیر نے ایران کے خلاف حکومت کے بے بنیاد الزامات کا اعادہ کیا ، انہوں …

Read More »

اسرائیل کا خلیجی ممالک میں یہودی نمائندہ تنظیم بنانے کا اعلان، حماس نے شدید برہمی کا اظہار کردیا

اسرائیل کا خلیجی ممالک میں یہودی نمائندہ تنظیم بنانے کا اعلان، حماس نے شدید برہمی کا اظہار کردیا

غزہ (پاک صحافت) فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اسرائیلی وزارت خارجہ کے اس اعلان پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس بیان کو مسترد کردیا ہے جس میں ‌کہا گیا ہے کہ خلیجی ممالک کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد ان ممالک میں قیام پذیر یہودیوں‌ …

Read More »

قطر کی خلیجی ممالک کو اہم پیشکش، ایران کے ساتھ تعلقات برقرار کیئے جائیں

قطر کی خلیجی ممالک کو اہم پیشکش، ایران کے ساتھ تعلقات برقرار کیئے جائیں

قطر (پاک صحافت) قطر نے خلیجی ممالک کو اہم مشورہ دیتے ہوئے ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کے لیے زور دیتے ہوئے ثالث کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کردی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق قطر کئی برسوں سے خلیجی ممالک کو ایران کے ساتھ مذاکرات پر زور …

Read More »

وزیر خارجہ کی سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو

وزیر خارجہ کی سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو

اسلام آباد (پاک صحافت)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےقطر اور خلیجی ممالک کے مابین تنازعات کے حل کو خطے میں امن اور استحکام  کیلئے مثبت قدم قرار دیا اس قدم سے خلیجی ممالک کے مابین اعتماد اور تعاون کو فروغ ملے گا۔انہوں نے سعودی عرب کے مثبت کردار کو سراہا۔ …

Read More »