Tag Archives: خطے

پاک نیوی نے ہمیشہ منہ توڑ جواب دے کر بھارت کا غرور خاک میں ملایا ہے:محمد سرور

پاک نیوی نے ہمیشہ منہ توڑ جواب دے کر بھارت کا غرور خاک میں ملایا ہے

لاہور(پاک صحافت) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پاک نیوی نے ہمیشہ منہ توڑ جواب دے کر بھارت کا غرور خاک میں ملایا ہے پاکستان نیوی خطے میں ایک مضبوط بحری قوت کے طور پر پہچانی جاتی ہے جو انتہائی فرض شناس ادارہ ہے یہ وطن کے …

Read More »

مصری قیادت کے ساتھ خطےکے مسائل پر تبادلہ خیال کے بعد وزیر خارجہ کی وطن واپسی

مصری قیادت کے ساتھ خطےکے مسائل پر تبادلہ خیال کے بعد وزیر خارجہ کی وطن واپسی

اسلام آباد (پاک صحافت) مصری قیادت کے ساتھ خطےکے مسائل پر تبادلہ خیال کے بعد وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی مصر کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے،قاہرہ ہوائی اڈے پر پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور شاہ نذر اور مصری وزارت خارجہ کے سینئر …

Read More »

پاک چین رہداری خطے کیلئے گیم چینجر :محمود قریشی

پاک چین رہداری خطے کیلئے گیم چینجر :محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی ای سی) کو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کی معاشی ترقی اور خوشحالی کے لئے بطور گیم چینجر سمجھا جاتا ہے حکومت  معیشت کی اہمیت سے واقف ہے اور اس …

Read More »

پاکستان خطے کے تمام مسائل کا حل پر امن طریقے سے چاہتا ہے:صادق سنجرانی

صادق سنجرانی

اسلام آباد(پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے کے تمام مسائل کا حل پر امن طریقے سے چاہتا ہے، بھارت اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی قرارداوں اور عالمی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر رہا ہے۔ بدھ کو چیئرمین سینیٹ محمد صادق …

Read More »

مسئلہ کشمیر کا پائدار حل ہی خطے میں امن کی ضمانت ہے: جاویدقصوری

مسئلہ کشمیر کا پائدار حل ہی خطے میں امن کی ضمانت ہے: جاویدقصوری

لاہور (پاک صحافت) امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب و صدر ملی یکجہتی کونسل پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا پائدار حل ہی خطے میں امن کی ضمانت ہے، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بد ترین پامالی کی جارہی ہے۔ انہوں نے ایک تقریب …

Read More »

بھارتی پالیسیاں خطے کے  امن و سلامتی کو متاثر کررہی ہیں: حفیظ چودھری

بھارتی پالیسیاں خطے کے  امن و سلامتی کو متاثر کررہی

اسلام آباد(پاک صحافت)  اسلام آباد میں بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی اقدامات اور بھارتی پالیسیاں خطے کو امن و سلامتی کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں۔ آر ایس ایس بی جے پی حکومت کی غیر ذمہ دارانہ اور غیر منطقی پالیسیوں اور اقدامات کا نوٹس …

Read More »

 افغان امن عمل کی حمایت جاری رکھیں گے:عمران خان

تعلیم کا فروغ ملک کی اولین ترجیح ہے: وزیرِ اعظم عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں یہ کام دونوں ممالک کے فائدہ میں ہے افغان تنازعے کا کوئی فوجی حل نہیں، مذاکرات اور سیاسی تصفیہ ہی افغان تنازعے کا واحد حل ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو …

Read More »